منوہر پاریکر: بھارتی سیاست دان

منوہر گوپالکرشن پربھو پاریکر (13 دسمبر 1955ء – 17 مارچ 2019ء) ایک بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما تھے جو مارچ 2017ء سے مارچ 2019ء تک بھارتی ریاست گوا کے وزیر اعلیٰ رہے۔ اس سے قبل وہ سنہ 2000ء سے سنہ 2005ء تک اور سنہ 2012ء سے سنہ 2014ء تک گوا کے وزیر اعلیٰ رہے۔

منوہر پاریکر
منوہر پاریکر: ابتدائی زندگی اور تعلیم, نجی زندگی, اعزازات
 

مناصب
عضو في الجمعية التشريعية غوا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1994  – 25 نومبر 2014 
وزیر اعلیٰ گوا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
24 اکتوبر 2000  – 2 فروری 2005 
منوہر پاریکر: ابتدائی زندگی اور تعلیم, نجی زندگی, اعزازات فرانسسکو سردنہا  
پرتاپ سنگھ رانے   منوہر پاریکر: ابتدائی زندگی اور تعلیم, نجی زندگی, اعزازات
وزیر اعلیٰ گوا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 مارچ 2012  – 8 نومبر 2014 
منوہر پاریکر: ابتدائی زندگی اور تعلیم, نجی زندگی, اعزازات دگمبر کامت  
لکشمی کانت پرسیکر   منوہر پاریکر: ابتدائی زندگی اور تعلیم, نجی زندگی, اعزازات
وزیر دفاع   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 نومبر 2014  – 13 مارچ 2017 
منوہر پاریکر: ابتدائی زندگی اور تعلیم, نجی زندگی, اعزازات ارون جیٹلی  
ارون جیٹلی   منوہر پاریکر: ابتدائی زندگی اور تعلیم, نجی زندگی, اعزازات
رکن راجیہ سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
26 نومبر 2014  – 2 ستمبر 2017 
وزیر اعلیٰ گوا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
14 مارچ 2017  – 17 مارچ 2019 
منوہر پاریکر: ابتدائی زندگی اور تعلیم, نجی زندگی, اعزازات لکشمی کانت پرسیکر  
پرمود ساونت   منوہر پاریکر: ابتدائی زندگی اور تعلیم, نجی زندگی, اعزازات
معلومات شخصیت
پیدائش 13 دسمبر 1955ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماپسا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 مارچ 2019ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پنجی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان لبلبہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش گوا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت منوہر پاریکر: ابتدائی زندگی اور تعلیم, نجی زندگی, اعزازات بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ میدھا پاریکر (–2001)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی بمبئی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
منوہر پاریکر: ابتدائی زندگی اور تعلیم, نجی زندگی, اعزازات پدم بھوشن   (2020)
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2012)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

منوہر پاریکر نے گوا میں 2013ء بی جی پی کے پارلیمانی انتخابات کے جلسہ سے قبل نریندر مودی کو وزیر اعظم بنانے کی تجویز دی تھی۔ وہ مودی حکوم میں سنہ 2014ء سے سنہ 2017ء تک وزیر دفاع تھے۔ وہ اترپردیش سے راجیہ سبھا کے رکن بھی رہے۔

27 اکتوبر 2018ء کو حکومتِ گوا نے اعلان کیا کہ وزیر اعلیٰ منوہر پاریکر کو لبلبے کا سرطان ہے۔ 17 مارچ 2019ء کو لبلبے کے سرطان کے باعث وفات پا گئے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

منوہر پاریکر 13 دسمبر 1955ء کو ماپسا، گوا میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم لویولا ہائی اسکول، مارگاؤ سے حاصل کی۔ ثانوی تعلیم مراٹھی زبان میں حاصل کی اور سنہ 1978ء میں میٹالرجیکل انجینئری میں گریجویٹ کرنے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، بمبئی (آئی آئی ٹی بمبئی) گئے وہ آئی آئی ٹی سے پہلے فارغ التحصیل ہیں جو ایک بھارتی ریاست کے ایم ایل اے تھے۔ سنہ 2001ء میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، بمبئی کی جانب سے انھیں پروقار فارغ التحصیل کے اعزاز سے نوازا گیا تھا۔

نجی زندگی

منوہر پاریکر: ابتدائی زندگی اور تعلیم, نجی زندگی, اعزازات 
منوہر روس میں۔

ان کی زوجہ میدھا کا سنہ 2001ء میں انتقال ہوا تھا۔ ان کے دو بیٹے ہیں - اُتپل نے مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجینئری کیا ہے اور ابھیجیت گوا کا بزنس مین ہے۔

اعزازات

سنہ 2001ء میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، بمبئی نے منوہر پاریکر کو پروقار فارغ التحصیل کا اعزاز دیا۔ سنہ 2012ء کو سیاست کے زمرے میں انھیں سال کے سی این این-آئی بی این بھارتی اعزاز سے نوازا گیا۔ 28 ستمبر 2018ء کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گوا نے انھیں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی۔ 26 اکتوبر 2018ء کو سوراجیہ ایوارڈز، 2018ء کے موقع پر انھیں ڈاکٹر ایس پی مکھرجی اعزاز ملا۔

وفات

17 مارچ 2019ء کو 63 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ لبلبے کے سرطان میں مبتلا تھے، ان کی وفات پنجی میں ان کی رہائش گاہ میں ہوئی۔ ان کی موت کا اعلان صدر بھارت، رام ناتھ کووند نے کیا تھا۔

حوالہ جات

Tags:

منوہر پاریکر ابتدائی زندگی اور تعلیممنوہر پاریکر نجی زندگیمنوہر پاریکر اعزازاتمنوہر پاریکر وفاتمنوہر پاریکر حوالہ جاتمنوہر پاریکربھارتیہ جنتا پارٹیسیاست دانگوا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نہرو رپورٹمسجد اقصٰیبہاولپورردیففلسطینمولوی عبد الحقانسانی حقوقصحیح بخاریمحمد بن عبد اللہلاہورمرزا غالبیزید بن معاویہسکندر اعظمبینظیر بھٹوابن تیمیہمصرپرتگالیہودکرپس مشنقوم عادنسب محمد بن عبد اللہپیرسایئربورن ایئرپارکبدھ متمیر انیسقومی ترانہ (پاکستان)رمضانکمانڈر ان چیف (پاک فوج)فاطمہ زہراام سلمہیونسآئینوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)معین الدین چشتینکاححلف الفضولاحمد بن حنبلرمضان (قمری مہینا)سعود الشریمیہودی تاریخقرآن میں انبیاءابو عیسیٰ محمد ترمذیسالپاکستان قومی کرکٹ ٹیماسرار احمدعلم حدیثیوٹیوبنصرت فتح علی خانمرزا محمد رفیع سودابہادر شاہ ظفراسلام میں مذاہب اور شاخیںلوط (اسلام)شریعت کے مقاصدایوب خانابابیلبلال ابن رباحملا عمرجنگ عظیم اولمحمد اقبالبیعت عقبہسین-پیری-لے-وگرمرکب یا کلامحدیثعراقترکیب نحوی اور اصولفسطائیتنور الدین زنگیمکہنعتسورہ بقرہغذا کے اجزاآدم (اسلام)جنگ آزادی ہند 1857ءسلطنت عثمانیہائمہ اربعہالفتحداؤد (اسلام)نظام شمسی🡆 More