دلت

لفظ دَلِت(سنسکرت سے:दलित، دَلِتَ یعنی ٹوٹا/بکھرا ہوا، ہندی:दलित) کے معنی مظلوم کے ہیں۔ یہ نام جنوبی ایشیا کے سماج کے طبقوں نے خود کے لیے چنا ہیں جنہیں ماضی میں اچھوت کہا جاتا تھا۔انیسویں صدی میں ایک سماجی کارکن نے اس لفظ کو بطور اصطلاح متعارف کروایا تھا۔ یہ لوگ ہندوؤں کے ذات پات نظام میں مذکور چار ذاتوں برہمن، چھتری، ویش اور شودر کے بعد آتے ہیں، اس لیے عملاً یہ ذات پات کے نظام سے باہر ہیں۔بھارت میں ان لوگوں کو سماجی تحفظ دینے کے لیے قانون سازی بھی کی گئی ہے اور دلت ذات میں سے اب تک ایک صدر بھی بن چکا ہے جن کا نام کے آر نارائن تھا ۔ برطانوی دور میں انگریزوں نے دلتوں کی بہبود کے لیے انھیں الگ سے انتخابات لڑنے کا موقع دیا جس کی گاندھی جی نے مخالفت کی۔ بعد میں ایک سماجی کارکنوں سے انھوں نے معاہدہ کیا جسے پونا معاہدہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

دلت
Dalit
گنجان آبادی والے علاقے
دلت بھارت~ 201 ملین[حوالہ درکار]
دلت نیپال~ 4.5 ملین (2005)
دلت سری لنکانا معلوم
دلت بنگلادیشنا معلوم
دلت مملکت متحدہ50,000-200,000 اندازہ (2011)
دلت ریاستہائے متحدہنا معلوم
دلت کینیڈا200,000 اندازہ[حوالہ درکار]
دلت ملائیشیانا معلوم
دلت سنگاپورنا معلوم
دلت پاکستاننا معلوم
زبانیں
Languages of South Asia
مذہب
ہندو مت · اسلام · مسیحیت · سکھ مت · بدھ مت

مزید دیکھیے

ٌ

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

انیسویں صدیبرہمنجنوبی ایشیاشودرویشپونا معاہدہچھتریکے آر نارائن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تفاسیر کی فہرستمحمد بن عبد اللہمدینہ منورہبھارتی انتخاباتاسم صفت کی اقساممجتہدفقہ حنفی کی کتابیںہند آریائی زبانیںآنگننظام شمسیجعفر ابن ابی طالبسماجی مسائلسلسلہ نقشبندیہافسانہاسماعیلیمحمد ضیاء الحقاسم مصدرعقیقہقتل عثمان بن عفانذوالفقار علی بھٹوکفرقرآناسلام میں زنا کی سزاحسین بن منصور حلاجحسن ابن علیجامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہغزوات نبوییہودسورہ مریمرومانوی تحریکشبلی نعمانیگناہپاکستان میں معدنیاتانس بن مالکاحمد بن حنبلخلافت امویہٹیپو سلطانعام الحزنثانوی تعلیمنماز جنازہفتح مکہجماعکراچیوضومجید امجدجنگ صفینابو جہلاقسام حجاسلام میں انبیاء اور رسولدعائے قنوتدیوبندی مکتب فکرکتاب الآثارعبد اللہ بن ابیمرثیہپریم چندروزنامہ جنگداستان امیر حمزہوالدین کے حقوقتشبیہالانفالمثنوینظمبیت الحکمتیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستبنو امیہ کا نظام حکومتپشتو زبانفہرست ممالک بلحاظ پیداوار زرعی اشیاءقرآن میں انبیاءتوانائیپاکستاناندلسارکان اسلامابن خلدونمراۃ العروسشہاب الدین غوریبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسنتڈپٹی نذیر احمد🡆 More