بورس پاسترناک

بریس لیانیدووچ پاسترناک (روسی: Бори́с Леони́дович Пастерна́к)‏, نقل حرفی Boris Leonidovich Pasternak (پیدائش: 10 فروری، 1890ء - وفات: 30 مئی، 1960ء) روس کا نوبل انعام یافتہ شاعر، ناول نگار اور مترجم ہیں۔

بورس پاسترناک
(روسی میں: Борис Леонидович Пастернак ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بورس پاسترناک
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Борис Исаакович Постернак ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 29 جنوری 1890ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 مئی 1960ء (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھیپھڑوں کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بورس پاسترناک سلطنت روس
بورس پاسترناک سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ماربورگ (1912–1912)
ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی (–1913)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  شاعر ،  مترجم ،  ناول نگار ،  ڈراما نگار ،  پیانو نواز ،  نثر نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن ،  روسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نثر   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک مستقبلیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نامزدگیاں
دستخط
بورس پاسترناک
 
بورس پاسترناک
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالاتِ زندگی

پیدائش و تعلیم

بورس پاسترناک 
پاسترناک کے والد کی بنائی ہوئی پینٹنگ

بریس پاسترناک ماسکو، روسی سلطنت کے مہذب یہودی خاندان میں 10 فروری, 1890ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کے والد "لیانید" ماسکو اسکول آف پینٹنگ میں پروفیسر اور لیو ٹالسٹائی کی کتابوں کے مصور تھے اور والدہ "روسا کافمان" کنسرٹ پیانوسٹ تھیں۔ پاسترناک کے والدین کا ماسکو کے مصنفین، موسیقاروں، شاعروں اور ناول نگاروں کے ہاں مستقل آنا جانا تھا جن میں مشہور روسی شاعر اور ڈراما نویس الکساندربلوک بھی شامل تھے جنھوں نے بعد میں پاسترناک کے فن پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ پاستر ناک کی پہلی محبت نباتیات اور دوسری موسیقی تھی۔ پاسترناک نے چھ سال موسیقی کی تعلیم حاص کی۔ 1909ء میں پاسترناک موسیقی کا کیرئیر چھوڑ کر ماسکو یونیورسٹی کے شعبۂ قانون میں داخل ہوئے اور جلد قانون چھوڑ کر فلسفہ میں تبادلہ کرالیا۔ بریس پاستر ناک 1912ء میں جرمنی چلے گئے اور ماربرگ یونیورسٹی میں فلسفہ کی تعلیم حاصل کی۔

ملازمت

پاستر ناک نے 1914ء سے 1917ء تک ماسکو کی کیمیکل ورکس میں کلرک کے طور پر خدمات انجام دیں۔

تخلیقی دور

بورس پاسترناک 
بریس پاستر ناک اپنے دوست شاعرولادیمیرمایاکوفسکی کے ساتھ

پاسترناک کی زندگی کا راستہ پیچیدہ اور پرتضاد تھا۔ انقلاب اکتوبر سے پہلے کے برسوں میں ان کی شاعری انتہائی داخلیت پسندانی تھی۔ ان کی تخلیقات پر عظیم انقلاب اکتوبر نے بڑا گہرا اثر ڈالا۔ حب الوطنی کی جنگ کے برسوں میں بریس پاسترناک محاذِ جنگ پر گئے اور انھوں نے بہت سی وطن دوستانہ نظمیں لکھیں جن میں وطن سے محبت اور فاشزم سے نفرت رچی بسی ہوئی ہے۔ پاسترناک نے جارجیائی شاعری کے تراجم کیے۔ اس کے علاوہ شیکسپیئر کے ڈراموں کے تراجم بھی کیے۔ نومبر 1957ء میں "ڈاکٹر ذواگو" اٹلی سے شائع ہوا۔ پاسترناک نے اپنی آخری مکمل کتاب "جب موسم صاف ہوتا ہے " 1959ء کے گرما میں لکھی۔

تخلیقات

نظم

  • 1917ء - موضوعات اور تغیرات
  • 1922ء - میری بہن، زندگی
  • 1946ء - منتخب نظمیں
  • 1954ء - نظمیں
  • 1959ء - جب موسم صاف ہوتا ہے
  • 1962ء - وقفہ میں :نظمیں 1945-1960

نثر

  • 1932ء - دوسری پیدائش
  • 1934ء - پچھلی گرمیاں
  • 1941ء - بچپن
  • 1945ء - مجموعہ تصانیف
  • 1949ء - منتخب تخلیقات)
  • 1952ء - گوئٹے کی فاؤسٹ
  • 1956ء - خودنوشت سوانح میں مضمون
  • 1957ء - ڈاکٹر ذواگو

اعزازات

بریس پاستر ناک کی ادبی خدمات کے صلے میں 1958ء میں ادب کا نوبل انعام دیا گیا۔

وفات

روس کے عظیم ناول نگار اور شاعر بریس پاسترناک پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہو کر 30 مئی 1960ء کو ماسکو، سوویت یونین میں انتقال کر گئے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات



Tags:

بورس پاسترناک حالاتِ زندگیبورس پاسترناک تخلیقی دوربورس پاسترناک تخلیقاتبورس پاسترناک اعزازاتبورس پاسترناک وفاتبورس پاسترناک مزید دیکھیےبورس پاسترناک حوالہ جاتبورس پاسترناک10 فروری1890ء1960ء30 مئیروسروسی رومن سازیروسی زبانشاعرنوبل انعام برائے ادب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

رسم الخطاسماردو زبان کے شعرا کی فہرستجنگ صفینصل اللہ علیہ وآلہ وسلماخوت فاؤنڈیشنعبد الرحمن السمیطگندمخلفائے راشدینخطبہ الہ آباداورخان اولچوسراردو افسانہ نگاروں کی فہرستصدور پاکستان کی فہرستتحریک پاکستانعبد الرحمن بن عوفداغ دہلویسعادت حسن منٹوخلیج فارس کا سیلاب 2024ءگھوڑامرزا محمد ہادی رسوامہدیکلمہہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءابو سفیان بن حربخلیج فارسشیزوفرینیاکشتی نوحجنگ آزادی ہند 1857ءاجماع (فقہی اصطلاح)عشرسیدکوسبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامیوسف (اسلام)قوم سبافارابیجزاک اللہاصول الشاشیسائمن کمشنیہودیت میں شادیگرو نانکآئین پاکستان 1956ءسیکولرازممتواتر (اصطلاح حدیث)اسم ضمیرمحمد مکہ میںحنظلہ بن ابی عامرایمان (اسلامی تصور)موہن جو دڑوآل ابراہیمایرانہودقرآنی معلوماتسعد بن معاذحدیث کساءغزوہ تبوکشدھی تحریکسندھ طاس معاہدہغزوہ بدریعلی بن عبید طنافسیشعیبنو آبادیاتی نظامپنجاب کی زمینی پیمائشتشبیہمعاشیاتبرطانوی ہند کی تاریخسعودی عربہندوستانی عام انتخابات 1945ءمخدوم بلاولخودی (اقبال)جواب شکوہعشرہ مبشرہبشر بن حکملوئس ماؤنٹ بیٹناخلاق رسولتفسیر جلالین🡆 More