بوجمبورا

بوجمبورا (انگریزی: Bujumbura) برونڈی کا ایک کمیون ہے جو بوجمبورا میری صوبہ میں واقع ہے۔

بوجمبورا
بوجمبورا
ملکبوجمبورا برونڈی
صوبہبوجمبورا میری صوبہ
قیام1871
رقبہ
 • شہر86.52 کلومیٹر2 (33.41 میل مربع)
بلندی774 میل (2,539 فٹ)
آبادی (2008 مردم شماری)
 • شہر497,166
 • کثافت2,720.6/کلومیٹر2 (7,046/میل مربع)
 • میٹرو800,000
منطقۂ وقتوسطی افریقہ وقت (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)none (UTC+2)
ویب سائٹسرکاری ویب گاہ

تفصیلات

بوجمبورا کا رقبہ 86.52 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 497,166 افراد پر مشتمل ہے اور 774 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ بوجمبورا (سابقہ اووزومبرا) برونڈی کا دارالحکومت ہے جو تنجائیکا جھیل کے شمال مشرقی کنارے پر آباد ہے۔ بوجمبورا برونڈی کا سب سے بڑا شہر اور انتظامی، مواصلاتی، اقتصادی مرکز ہے۔ بوجمبورا برونڈی کی مرکزی بندرگاہ بھی ہے جہاں سے ملک کی اہم برآمداد مثلا کافی، کپاس، چمڑا وغیرہ باہر بھیجی جاتی ہیں۔

تاریخ

بوجمبورا ایک چھوٹے گاؤں سے بڑا شہر 1889ء میں بنا، جب اس کو مشرقی افریقا میں جرمنی کی فوجی چوکی بنایا گیا۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد اس کو بلجئین لیگ آف نیشنز کا انتظامی مرکز بنایا گیا۔ 1962ء میں برونڈی کی آزادی کے بعد اس کا نام اووزومبرا سے تبدیل کر کے بوجمبورا رکھا گیا۔ آزادی کے بعد سے اب تک بوجمبورا جو دو مذہبی گروہوں ہوٹو ملیشیا اور مخالف ٹسٹی اکثریت والی برونڈی کی افواج کے فسادات کی زد میں ہے۔

شہر کا مرکز کالونی طرز پر ایک بڑے بازار، قومی اسٹیڈیم، بڑی مسجد وغیرہ پر مشتمل ہے۔ شہر کے عجائب گھر کو برونڈی کے قومی عجائب گھر کا درجہ حاصل ہے اور یہاں برونڈی کے لوگوں کے طرز رہن سہن اور جغرافیعہ سے متعلق عجائبات رکھے گئے ہیں۔ دوسری تفریحی جگہوں میں روسیزی نیشنل پارک، موگرے کی چٹان جہاں خیال کیا جاتا ہے کہ ڈیوڈ لونگسٹن اور ہینری سٹینلے کی ملاقات ہوئی (جبکہ یہ خیال بھی موجود ہے کہ یہ ملاقات تنزانیہ کے شہر اوجی جی میں ہوئی) اور نیل کی جنوبی ترین شاخ کا منبہ ہے جس کو مقامی لوگ نیل کا منبہ قرار دیتے ہیں۔

اس کے علاوہ شہر میں بوجمبورا کا ائر پورٹ اور یونیورسٹی آف بوجمبورا واقع ہیں۔ اور یہی وہ شہر ہے جہاں ڈزنی کی فلم جارج آف جنگل کی زیادو تر فلم بندی ہوئی۔

بوجمبورا 
بوجومبرا، برونڈی میں رقص کا منظر

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے بوجمبورا
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 34
(93)
32
(90)
32
(90)
31
(88)
31
(88)
31
(88)
31
(88)
33
(91)
33
(91)
33
(91)
33
(91)
34
(93)
34
(93)
اوسط بلند °س (°ف) 28
(82)
28
(82)
28
(82)
28
(82)
28
(82)
29
(84)
29
(84)
30
(86)
31
(88)
30
(86)
28
(82)
28
(82)
29
(84)
یومیہ اوسط °س (°ف) 23.9
(75)
23.9
(75)
23.9
(75)
23.9
(75)
23.8
(74.8)
23.6
(74.5)
23.3
(73.9)
24.3
(75.7)
25.2
(77.4)
25.1
(77.2)
23.7
(74.7)
23.9
(75)
24.04
(75.27)
اوسط کم °س (°ف) 19
(66)
19
(66)
19
(66)
19
(66)
19
(66)
18
(64)
17
(63)
18
(64)
19
(66)
20
(68)
19
(66)
19
(66)
19
(66)
ریکارڈ کم °س (°ف) 14
(57)
15
(59)
14
(57)
15
(59)
16
(61)
13
(55)
11
(52)
13
(55)
14
(57)
14
(57)
15
(59)
16
(61)
11
(52)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 94
(3.7)
109
(4.29)
121
(4.76)
125
(4.92)
57
(2.24)
11
(0.43)
5
(0.2)
11
(0.43)
37
(1.46)
64
(2.52)
100
(3.94)
114
(4.49)
796
(31.34)
اوسط بارش ایام 15 14 17 18 10 3 1 2 8 12 19 19 138
اوسط اضافی رطوبت (%) 79 79 81 82 78 67 62 55 59 65 75 78 71.7
اوسط روزانہ دھوپ ساعات 5 6 5 5 6 8 8 8 7 6 5 5 6.2
ماخذ#1: BBC Weather
ماخذ #2: Climatemps (rainy days, humidity), Climate-Data.org (daily mean temperatures), Weather2Travel (sunshine)

جڑواں شہر

شہر بوجمبورا کا جڑواں شہر ہیفئی ہے۔

نگار خانہ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

بوجمبورا تفصیلاتبوجمبورا تاریخبوجمبورا آب و ہوابوجمبورا جڑواں شہربوجمبورا نگار خانہبوجمبورا مزید دیکھیےبوجمبورا حوالہ جاتبوجمبوراانگریزیبرونڈیبوجمبورا میری صوبہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

لغوی معنیانڈین نیشنل کانگریساخوت فاؤنڈیشنغار حرامہیناراجندر سنگھ بیدیشاہ احمد نورانیعبد الرحمٰن جامیغزوہ بدراسم موصولجنگ جملطہ حسینبارہ امامہند بنت عتبہلاہورنماز جنازہمشت زنیریاست ہائے متحدہشرکاسلام بلحاظ ملکعمران خانعمر بن عبد العزیزتوحیدکیمیاعید الفطرعثمان اولاصول الشاشینکاح متعہخلافت عباسیہتقسیم بنگالوہابیتجلال الدین سیوطیبدریوسفزئیمعاویہ بن ابو سفیانعلم بدیعزینب بنت محمدبابا فرید الدین گنج شکرداستان امیر حمزہلینن امن انعامنظام الدین الشاشىسلمان فارسینظمپاکستان قومی کرکٹ ٹیمفحش فلمپاک چین تعلقاتآیت تکمیل دینجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادکرکٹواقعہ کربلااملاجناح کے چودہ نکاتسعدی شیرازیمسلم بن الحجاجمحمود غزنویابو ایوب انصاریناول کے اجزائے ترکیبیبنو قریظہفاعل-مفعول-فعلr15x9جنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیاسلامی اقتصادی نظامسورہ یٰسغسل (اسلام)اصطلاحات حدیثگنتیوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)انگریزی زبانجغرافیہ پاکستانپنجاب کی زمینی پیمائشتلمیحسورہ الفتحجنپاکستان میں فوجی بغاوتنظریہمرزا فرحت اللہ بیگ🡆 More