گاؤں

گاؤں ایک ایسے علاقے کو کہتے ہیں جہاں کچھ لوگ گھر بنا کر اکٹھا رہتے ہوں مگر ان کی تعداد بہت زیادہ نہ ہو۔ زیادہ تر دیہات میں ہوتے ہیں۔ عموماً گاؤں کی آبادی کا ایک بڑا حصہ پیشۂ زراعت پر منحصر ہوتا ہے۔ ایک گاؤں، محلہ سے بڑا اور قصبے سے چھوٹا ہوتا ہے۔ اکثر گاؤں کی آبادی یا تو سینکڑوں میں ہوتی ہے یا ہزاروں میں۔ شہر کے بہ نسبت گاؤں میں سہولیات (جیسے ہسپتال،اسکول،وغیرہ) کم ہوتے ہیں۔ تاہم گاؤں فطرت کے زیادہ قریب ہوتا ہے یعنی وہاں درخت،پودے،چشمے وغیرہ ہوتے ہیں۔ اور عام طور پر گندگیاں کم ہوتی ہیں۔ اس لیے گاؤں میں شہر کے بہ نسبت بیماریاں کم ہوتی ہیں۔

تاچھاں Tachian ایک گاوٴں کا نام ہے۔اس گاؤں کے دو حصے ہیں پہلے کو تاچھاں زریں کہتے ہیں جو کے نالہ بیتاڑ کے ساتھ متصیل ہے دوسرے حصہ کو تاچھاں بالا کہا جاتا ہے۔یہ گاؤں آزاد کشمیر کے ضلع حویلی تحصیل حویلی کی یونین کونسل کالالی میں واقع ہے۔تاچھاں زریں میں آرمی کا اہسپتال ہے MDS جس سے پورے ضلع کی عوام مستفید ہوتی ہے۔

گاؤں
گاؤں
گاؤں
بینن کا ایک دور افتادہ گاؤں

Tags:

اسکولزراعتشہرقصبہمحلہہسپتال

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

دیوبندی جامعات و مدارس کی فہرستاندلسمحمد اقبالخطیب تبریزیعثمان ہارونیائمہ اربعہانہدام قبرستان بقیعخطبہ الہ آبادسیکس ایجوکیشن (سیزن)دولت فاطمیہموجفلسطینی قومبیساکھیمعاشیاتجمہوریتابولولو فیروزخط نستعلیقنوح (اسلام)اسلام بلحاظ ملکفاطمہ زہراقومی ترانہ (پاکستان)سعادت حسن منٹوجنتاریخ پاکستانپنجاب کے اضلاع (پاکستان)مواخاتنماز جمعہبینظیر بھٹوتفسیر جلالینوادیٔ سندھ کی تہذیببرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیسورہ الاحزابابو جہلعبد اللہ حسینصحیح مسلمبلوچ قومانس بن مالکمحبتاورخان اولعبد اللہ بن مسعودبہاولنگر واقعہاسلامی اقتصادی نظامتفسیر قرآنکوسیہودی آبادی بلحاظ ملکابو طالب بن عبد المطلبشاہ جہاںفسانۂ عجائبعبداللہ اول بن حسینحقوق العبادنقل و حملفحش فلماہل تشیعمحمد بن عبد الوہابنہج البلاغہمیر امنمیر انیساقبال کا مرد مومنقرارداد پاکستاننظام الدین الشاشىرباعیعلی گڑھ تحریکاخوت فاؤنڈیشنعیسی ابن مریمابو ذر غفاریڈپٹی نذیر احمدخانہ کعبہبانو قدسیہایمان بالرسالتداعشذو القرنینمسلم بن الحجاجاسلامراحت فتح علی خانرام نومیدیوبندی مکتب فکربلیوپرنٹ🡆 More