کپاس

کپاس ایک نازک ریشہ ہے جو پھٹی کی شکل میں کپاس کے پودے پر بیجوں کے ارد گرد پیدا ہوتا ہے۔ یہ جھاڑیوں کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے اور دنیا کے کئی علاقوں بشمول جنوبی ایشیا، امریکا اور افریقہ میں پیدا ہوتا ہے۔ کپاس کے ریشے کو روئی یا دھاگے کی شکل دے کر کپڑا بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اور اس کے بیج سے تیل نکال کر بناسپتی گھی اور دیگر اشیاء بنانے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ کپاس کا انگریزی ترجمہ cotton عربی لفظ قطن سے مستعار ہے جو 1400ء کے بعد سے استعمال ہو رہا ہے۔

کپاس
کپاس کی پھٹی جو چنائی کے لیے تیار ہے

مزید دیکھیے: کپاس کی شرح بیج، وقت کاشت اور طریقہ کاشت سے چنائی تک مکمل معلومات

پیداور کے بڑے ممالک

پہلے دس کپاس کی پیداوار والے ممالک (میٹرک ٹن میں)
درجہ ملک 2010 2011 2012
1 کپاس  چین 5,970,000 6,588,950 6,840,000
2 کپاس  بھارت 5,683,000 5,984,000 5,321,000
3 کپاس  ریاستہائے متحدہ 3,941,700 3,412,550 3,598,000
4 کپاس  پاکستان 1,869,000 2,312,000 2,215,000
5 کپاس  برازیل 973,449 1,673,337 1,638,103
6 کپاس  ازبکستان 1,136,120 983,400 1,052,000
7 کپاس  ترکیہ 816,705 954,600 851,000
8 کپاس  آسٹریلیا 386,800 843,572 973,497
9 کپاس  ارجنٹائن 230,000 295,000 210,000
10 کپاس  ترکمانستان 225,000 195,000 198,000
دنیا بھر میں 22,714,154 24,941,738 25,955,096
ماخذ: ادارہ برائے خوراک و زراعت

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جادوردیفکمیانہمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستسائنسقرآنی رموز اوقافشکوہجماعفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانموسی ابن عمرانفضل الرحمٰن (سیاست دان)ابن عربیملکہ سباعزیرصہیونیتآئین پاکستان 1956ءلسانیاتچی گویرانعترضی اللہ تعالی عنہاردو ادب کا دکنی دورروسمشت زنیعبد اللہ بن مبارکانگریزی زبانبنو امیہاقامت نمازسیداردو محاورے بلحاظ حروف تہجیاسلام میں انبیاء اور رسولابی بن کعبآیت الکرسیسلطنت غزنویہولی دکنی کی شاعریآزاد کشمیرجزاک اللہصلاۃ التسبیحسورہ فاتحہتحریک پاکستانوزارت داخلہ (پاکستان)طنز و مزاحصنعت تضادسکندر اعظماقبال کا تصور عقل و عشقسعد بن ابی وقاصترکینمروداصحاب کہفعلم بدیعاسم مصدرابو الاعلی مودودیسنن ترمذیاحمد سرہندینجاستمذہبسیرت نبویشاہد آفریدیگیاافیصل مسجدگورنر پنجاب، پاکستانحکیم لقماناخلاق رسولزرتشتیتغزوات نبویحماسرقیہ بنت محمدسلیمان کا ہدہدتاریخ یورپمرزا غلام احمددار العلوم دیوبندیوم پاکستانعباسی خلفا کی فہرستدبستان لکھنؤقائم علی شاہاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)معاشیاتہیکل سلیمانی🡆 More