بروشسکی زبان

بروشسکی وہ زبان ہے جو نگر، ہنزہ اور یاسین کے بروشو قوم بولتی ہے۔ یہ زبان بہت قدیم زبان ہے اور اس کی ابتدا کے بارے میں کوئی نہیں جانتا۔ بروشسکی کی تین اقسام ہیں۔ اور یہ تین مختلف علاقوں یعنی یاسین، نگر اور ہنزہ میں بولی جاتی ہے۔ ان میں یاسین والی قسم کو خالص سمجھا جاتا ہے۔

بُروشَسکی بروشو قوم کی زبان ہے یہ نگر،ہنزہ اور یاسین میں بولی جاتی ہے۔ کھوار اکیڈمی نے اس زبان کے حروف تہجی، بلتی قاعدہ اور اس زبان کے لیے یونی کوڈز بنائے ہیں [حوالہ درکار]

شروع شروع میں بروشسکی زبان کا تعلق دراؤڑی اور مُنڈا زبان سے بھی جوڑا جاتا رہا ہے جو بعد کے ادوار میں غلط ثابت ہوا ہے۔ بروشسکی ایک مہذب زبان ہے جو اپنی صوتی، لسانی اور نحوی اعتبار سے دُنیا کی واحد یا تنہا زبان ہے۔ بروشسکی بولنے والوں کی محدود تعداد سرینگر میں بھی پائی جاتی ہے۔ اس زبان میں بہت سے کتابچے اور بروشسکی لُغات کی تین جلدیں شائع ہو چکی ہیں۔

Tags:

بروشو قومنگرہنزہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تاتاریتاریخ اعوانضرب المثلمیاں محمد بخشحروف مقطعاتبسم اللہ الرحمٰن الرحیممسجد اقصٰیمدینہ منورہابو ذر غفاریشبلی نعمانیحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںسی آر فارمولاحفیظ جالندھریناولفعل مضارعجماعنماز استسقاءگوتم بدھوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)عزیراردو زبان کے مختلف نامحجازاقسام حدیثالہدایہبادشاہی مسجدگندماسم صفتابو عبیدہ بن جراحابوبکر صدیقاقوام متحدہآمنہ بنت وہبائمہ اربعہمحمد قاسم نانوتویپنجاب، پاکستانآل انڈیا مسلم لیگپاکستاناسرار احمداشتراکیتاردو حروف تہجیاسم ضمیرفہرست وزرائے اعظم پاکستانمثنوی سحرالبیانقرآن اور جدید سائنسصل اللہ علیہ وآلہ وسلمشیعہ اثنا عشریہچیناسلام میں انبیاء اور رسولقیامتبنو نضیرسود (ربا)عبد الرحمن بن ابی بکرہبلھے شاہخراسانبابر اعظمروح اللہ خمینیپاکستانی ناولتقسیم بنگالمتضاد الفاظفردوسیابلیساصحاب صفہلفظیہودعربی ادبخارجیہند بنت عتبہآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیممیر امنعید الاضحیاسلام بلحاظ ملکاورنگزیب عالمگیرسلسلہ کوہ ہمالیہحنظلہ بن ابی عامراحمد سرہندیاخوت فاؤنڈیشنبچوں کی نشوونماہم جنس پرستی🡆 More