بجریگر (Budgerigar) چھوٹے جنگلی طوطوں کی نوع کا نام ہے۔ یہ نوع آسٹریلیا میں پائی جاتی ہے لیکن یہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں پالتو جانور کے طور پر پالا جاتے ہیں۔ یہ باقی طوطوں کے مقابلے میں بہت چھوٹے ہوتے ہیں۔ یہ زیادہ تر ہلکے سبز، پیلے، نیلے اور سفید رنگ کا ہوتا ہے۔ اس کے پروں اور گردن کے پچھہے کالے داغ ہوتے ہیں۔ یہ درختوں میں سوراخ کر کے گھونسلے بنا کر رہتے ہیں۔
پاکستان میں انھیں آسٹریلین طوطے بھی کہتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر بجریگر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article بجریگر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.