ایوا پیولو ایک روسی سائنس دان تھے جنھیں ان کے کام کلاسیکل کنڈیشنگ کے حوالے سے جانا جاتا ہے جس سے جانوروں کے برتاؤ کے حوالے سے نئی باتیں معلوم ہو سکیں۔ انھوں نے 1904ء کو نوبل انعام برائے طب بھی وصول کیا۔
ایوان پاؤلوف | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 ستمبر 1849ء ریازان |
وفات | 27 فروری 1936ء (87 سال) |
وجہ وفات | نمونیا |
رہائش | سلطنت روس, سوویت اتحاد |
شہریت | سلطنت روس روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ سوویت اتحاد روس |
رکن | رائل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی روسی اکادمی ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، روس کی اکادمی برائے سائنس ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Military Medical Academy |
مادر علمی | ریاستی جامعہ سینٹ پٹیرزبرک |
پیشہ | کیمیادان ، طبیب ، ماہر فعلیات ، عصبیات دان ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | روسی |
شعبۂ عمل | تعلیم ، فعلیات |
ملازمت | ریاستی جامعہ سینٹ پٹیرزبرک |
اعزازات | |
کاپلی میڈل (1915) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1904) ارڈر آف سینٹ ولادیمیر، فورتھ کلاس آرڈر آف سینٹ آنا، درجہ اول لیجن آف آنر | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1930) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1929) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1927) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1925) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1904) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1903) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1902) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1901) | |
درستی - ترمیم |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ایوان پاؤلوف, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.