آرتھرکونن ڈویل

سر آرتھر اگنیشئیس کونن ڈویل (انگریزی: Sir Arthur Ignatius Conan Doyle) ایک اسکاچستانی معالج اور مصنف تھے۔ اِن کی سب سے مشہور ترین کہانیاں سراغ رساں شرلاک ہومز کے بارے میں تھیں۔ اِن کہانیوں کی مقبولیت کی وجہ سے ڈویل کو جرائم کے جدید افسانوں کا بانی مانا جاتا ہے۔ اِن کی تصانیف میں ایک اہم سنگ میل پروفیسر چیلنجر کے سانحہ جات بھی تھے۔ انھوں نے کافی سائنسی قصص، ناٹک، رومانی افسانے، شاعری، غیر افسانوی ادب اور تاریخی کتابیں بھی لکھیں۔

سر   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آرتھرکونن ڈویل
(انگریزی میں: Sir Arthur Ignatius Conan Doyle ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آرتھرکونن ڈویل
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Arthur Ignatius Conan Doyle ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 22 مئی 1859ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایڈنبرا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 جولا‎ئی 1930ء (71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کرووبورو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات بندش قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آرتھرکونن ڈویل متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (22 مئی 1859–1922)
آرتھرکونن ڈویل مملکت متحدہ (1922–7 جولا‎ئی 1930)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت لبرل یونینیسٹ پارٹی (1900–1906)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی اسٹونی ہرسٹ کالج (1870–1875)
جامعہ ایڈنبرگ میڈیکل اسکول (1876–1881)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیب ،  طبی مصنف ،  ناول نگار ،  مضمون نگار ،  ڈراما نگار ،  منظر نویس ،  سائنس فکشن مصنف ،  بچوں کے مصنف ،  مصنف ،  افسانہ نگار ،  مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل جرم پر مبنی ناول ،  انگریزی ادب   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں شرلاک ہومز کی کہانیاں   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ ،  ایسوسی ایشن فٹ بال   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
آرتھرکونن ڈویل نشان مجیدی (1907)
آرتھرکونن ڈویل نائٹ بیچلر   (1902)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
آرتھرکونن ڈویل
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آرتھرکونن ڈویل
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آرتھرکونن ڈویل باب ادب

سر آرتھر برطانوی نو آبادیاتی نظام کے کٹر حامی اور حکومت برطانیہ کے پکے وفادار تھے۔سلطان عبدالحمید ثانی نے شرلاک ہومز کا معلومات افزا کردار متعارف کرانے پر انھیں نشان مجیدی سے نوازا۔

حوالہ جات

Tags:

اسکاٹ لینڈسراغ رساںشرلاک ہومزطبیبمصنف

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پاکستانی عددی پیمانوں کا جدولایشیا کے میٹروپولیٹن علاقوں کی فہرستعلی ابن ابی طالبعمران خانواشنگٹن، ڈی سیایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہجلال الدین سیوطیعباس بن علیابلیسترکیب نحوی اور اصولاشرف علی تھانویاردو ناول نگاروں کی فہرستاہل تشیعافغانستانکلوگرامادریسقرون وسطیمصراسلامی قانون وراثتحذیفہ بن یمانعام الفیلریڈکلف لائنبلال ابن رباحاردو ادب کا دکنی دوراردو زبان کے شعرا کی فہرستپاکستان میں 2024ءانا لله و انا الیه راجعونانجمن پنجابداعشرباعیبنی قینقاعجعفر صادقسیدبارہ امامصرف و نحوسورہ الحجقوم عادعلا الدین پاشاصاعاہل حدیثبخت نصرمحمد نعیم صفدر انصاریصدور پاکستان کی فہرستنورالدین جہانگیرمحمد بن ادریس شافعیایمان بالملائکہمسیحیتقاہرہاسرائیلنوروزفقہ جعفریموبائل فوناسلاموفوبیاپہلی جنگ عظیمقیامتسعد بن معاذواجبناول کے اجزائے ترکیبیفعل معروف اور فعل مجہولتاریخ ہندسعادت حسن منٹویوم پاکستانیہودی تاریخاوقات نمازلفظ کی اقسامسورہ الفتحشعب ابی طالبحروف کی اقسامابو ایوب انصاریایچیسن کالجسمتبھیڑیااسماء اصحاب و شہداء بدرعزیرقاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈاغالب کی شاعریبدعت (اسلام)سعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرست🡆 More