آثاریات

علم الآثار (انگریزی: Archaeology) انسانی تاریخ اور ثقافت کا مطالعہ جو آثارِ قدیمہ کی صورت میں کہیں کسی شکل میں محفوظ رہ جانے والی باقیات (remnants) کی بازیافت جیسے دستاویزات، صنعی وقیعہ، حیاتی وقیعہ اور قدیم عمارات وغیرہ کی مدد سے سامنے آتا ہے۔ امریکہ میں علم الآثار علم انسان شناسی کی شاخ سمجھا جاتا ہے، جبکہ یورپ میں اسے علاحدہ شعبہ علم خیال کیا جاتا ہے۔ کتابت کے آغاز سے قبل قدیم حجری دور میں جو معاشرے دنیا میں موجود تھے، ان کی تاریخ و ثقافت سے آگاہی حاصل کرنے کا ایک ہی ذریعہ آثاری تلاش ہے۔ علم الآثار بہت وسیع المقاصد شعبہ علم ہے جس میں انسانی ارتقا سے لے کر تہذیبی ارتقا اور معاشرہ انسانی کی تہذیبی تاریخ کی افہام و تفہیم بھی شامل ہے۔

آثاریات
2008ء میں گران ڈولینا, اتاپرکا پہاڑوں, ہسپانیہ کے مقام پر کھدائی کا ایک منظر

Tags:

انسانانگریزیباقیاتتاریخثقافتدستاویزریاستہائے متحدہ امریکاعمارتقدیم زمانہ پتھرکتابتیورپ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

محبترقیہ بنت محمدابلاغ کے دو مرحلہ بہاؤ کا نظریہجماعقدرت اللہ شہاببرہان الدین مرغینانیاہل تشیعافواہاسماعیلیپاک بھارت جنگ 1965ءحرب الفجاررباعیجین متاجزائے جملہرانا سکندرحیاتمتواتر (اصطلاح حدیث)معاشرہمتضاد الفاظنماز جنازہمحمد بن حسن شیبانیعلم حدیثحسان بن ثابتسعودی عربترقی پسند افسانہاختلاف (فقہی اصطلاح)آرائیںپاکستان میں تعلیماحمد قدوریمحمد بن ادریس شافعیتنقیداختر حسین جعفریابن عربیدار ارقماصول الشاشیمعوذتینحسین احمد مدنیمرثیہحکیم لقماناہل سنتاسلامی تہذیبپاکستان کے اخبارطلحہ بن عبید اللہلوط (اسلام)مراۃ العروسبلھے شاہاخلاق رسولسعد بن معاذحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںتاریخ ہندکرشن چندریوم آزادی پاکستانایجاب و قبولسورہ روممحمد بن اسماعیل بخاریمترادفشکوہحسین بن منصور حلاجپاکستانایوب خانزراعتآمنہ بنت وہببدھ متشاہ ولی اللہناولخیبر پختونخوامرزا غلام احمدخلافت راشدہانڈین نیشنل کانگریسمعین الدین چشتیعلی ابن ابی طالبپروپیگنڈاحفیظ جالندھریبہادر شاہ ظفریہودیتفعل لازم اور فعل متعدیشرکتاریخ اسلاماسم موصولاسلام میں زنا کی سزا🡆 More