گرمائی وقت

گرمائی وقت یا دھوپ بچاؤ وقت (Daylight saving time / DST) کو موسم گرما کا وقت بھی کہا جاتا ہے جو دنیا کے کئی ممالک میں رائج ہے۔ عام طور پر اس میں بہار، موسم گرما کے لیے مقامی وقت ایک گھنٹہ آگے بڑھادیا جاتا ہے۔

گرمائی وقت
دھوپ بچاؤ وقت استعمال کرنے والے ممالک
ایک مرتبہ دھوپ بچاؤ وقت استعمال کرنے والے ممالک
دھوپ بچاؤ وقت استعمال نہ کرنے والے ممالک

جن ممالک میں یہ نظام رائج ہے وہاں کی حکومتیں اسے "توانائی کی حفاظت" کے لیے ایک اقدام ٹھہراتی ہیں۔

اس کا خیال 1784ء میں ریاستہائے متحدہ امریکا کے بانیوں میں سے ایک بینجمن فرینکلن سے پیش کیا۔

اس پر پہلی بار پہلی جنگ عظیم کے دوران جرمنی نے عملدرآمد کیا اور 30 اپریل 1916ء سے یکم اکتوبر 1916ء کے درمیان پہلی بار گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کی گئیں۔ اس کے فورا بعد برطانیہ نے 21 مئی سے یکم اکتوبر 1916ء تک اسے اپنایا۔ 19 مارچ 1918ء کو امریکی کانگریس نے امریکہ میں دھوپ بچاؤ وقت کی منظوری دی۔

پاکستان نے 2002ء میں دھوپ بچاؤ وقت کو آزمایا تاہم پھر اسے کچھ عرصے کے لیے موقوف کر دیا گیا۔ 15 اپریل 2009ء کو ملک میں ایک مرتبہ پھر اسے آزمایا گیا۔ ابتدائی طور پر اسے 30 ستمبر تک جاری رہنا تھا لیکن بعد ازاں اس میں ایک ماہ کی توسیع کر کے 31 اکتوبر تک کر دیا گیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

فہرست ممالک

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ولی دکنیمہیناحدیث ثقلیناستشراققیامتجوش ملیح آبادیسفر طائفمنطقمعاویہ بن ابو سفیانسلجوقی سلطنتخالد بن ولیدبرصغیر میں جدید تعلیم کا آغاز اور ارتقاءگنتیجادوگراقوام متحدہسعادت حسن منٹوراجپوتایجاب و قبولگھوڑاصنفجنگ آزادی ہند 1857ءاجماع (فقہی اصطلاح)قرآن میں انبیاءیاجوج اور ماجوجسنگٹھن تحریکپریم چندبرصغیر میں تعلیم کی تاریخانسانی جسمسید احمد خانبھارت کے عام انتخابات، 2024ءصدام حسینکمپیوٹرحدیثجغرافیہ پاکستانبنی اسرائیلاسلامی اقتصادی نظامچودھری رحمت علیبرطانوی ہند کی تاریخسید سلیمان ندوینوح (اسلام)اشرف علی تھانویاسلام میں انبیاء اور رسولآزاد نظممرزا فرحت اللہ بیگوزیر خزانہ پاکستانحجطنز و مزاحتاریخزمینسندھی زبانگناہیعقوب ابن اسحاق الکندیسائنساسلامی قانون وراثتدرود ابراہیمیحریم شاہحدیث قدسیآل انڈیا مسلم لیگمذہبجنمشتاق احمد يوسفیقرآنی معلوماتپنجاب کے اضلاع (پاکستان)اسلام میں طلاقجنگلشعب ابی طالبكاتبين وحیغزوہ خندقوفد جنحروف مقطعاتلاہورخطبہ الہ آبادفقیہولیم شیکسپیئراسلامی تقویماسماء اللہ الحسنیٰریڈکلف لائنابو عبیدہ بن جراح🡆 More