عالمی میلاد کانفرنس

پاکستان کے شہر لاہور میں مینار پاکستان کے سبزہ زار میں ہر سال ماہ ربیع الاول کی 12 تاریخ کو تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام عالمی میلاد کانفرنس منعقد ہوتی ہے۔ سال 1985ء سے جاری اس کانفرنس کو 1990ء میں مینار پاکستان کے سبزہ زار میں منتقل کیا گیا۔ اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا کی سب سے بڑی میلاد کانفرنس ہے۔

عالمی میلاد کانفرنس
عالمی میلاد کانفرنس
عالمی میلاد کانفرنس، مینار پاکستان لاہور
حیثیتسالانہ
قسممحفل قرأت و نعت
خطاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
مقاممینار پاکستان لاہور
ملکپاکستان
افتتاح شدہ1985ء
حالیہ2015ء
ترتیب بہتحریک منہاج القرآن
ویب سائٹ
www.minhaj.org
عالمی میلاد کانفرنس
عالمی میلاد کانفرنس، مینار پاکستان لاہور

خصوصیات

اس میلاد کانفرنس کی نمایاں خصوصیات یہ ہیں:

براہ راست نشریات

اس کانفرنس کو مختلف ذرائع سے براہ راست نشر کیا جاتا ہے:

  1. اے آر وائے گروپ کے اسلامی ٹی وی چینل کیو ٹی وی کی مدد سے براہ راست نشر کیا جاتا ہے۔
  2. تحریک منہاج القرآن کے آئی-پی ٹی وی منہاج ٹی وی کی مدد سے اسے انٹرنیٹ پر براہ راست نشر کیا جاتا ہے۔
  3. تحریک منہاج القرآن کی ویب سائٹس پر بھی کانفرنس کی لمحہ لمحہ اپ ڈیٹس تصویری جھلکیوں کی صورت میں شائع کی جاتی ہیں۔

اہم شرکاء

2

حوالہ جات

Tags:

عالمی میلاد کانفرنس خصوصیاتعالمی میلاد کانفرنس براہ راست نشریاتعالمی میلاد کانفرنس اہم شرکاءعالمی میلاد کانفرنس حوالہ جاتعالمی میلاد کانفرنس1985ء1990ءتحریک منہاج القرآنلاہورمینار پاکستانپاکستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نکاحانسانی حقوقاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتنعتاسلام اور حیواناتپریم چند کی افسانہ نگاریجدول گنتیعلا الدین پاشامرزا غالبمرزا فرحت اللہ بیگاستعارہمحمد بن قاسممثنوی سحرالبیانمجلس وحدت مسلمین پاکستانزمین کی حرکت اور قرآن کریمواقعہ کربلااستنبولسرائیکی زبانایچیسن کالجرضی اللہ تعالی عنہصنعت مراعاة النظیرفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈاسلام میں زنا کی سزااسلاملفظ کی اقساممير تقی میرلیڈی ڈیانارفع الیدینافغانستانزکریا علیہ السلامفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانعبد اللہ بن عمرو بن العاصعلم بیانمریم نوازمصرعمرو ابن عاصسودپاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہاسلام آباداسماء اللہ الحسنیٰستارۂ امتیازکفرٹیپو سلطانبسم اللہ الرحمٰن الرحیممسیحیتخلافت امویہتصویرفیفا عالمی کپ فائنل مقابلوں کی فہرستغلام عباس (افسانہ نگار)ملکہ سبایہودسورج گرہنفیض احمد فیضفلسطینی قومنکاح متعہاہل سنتکیبنٹ مشن پلان، 1946ءسعادت حسن منٹوطلحہ محمودحقوق نسواںگلگت بلتستانمنافقانشائیہذو القرنیناسم مصدرابن کثیریوم آزادی پاکستانتعویذمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامسعد بن معاذبدرمشت زنی اور اسلاماردو حروف تہجیایوان بالا پاکستانافطارقاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈاقرارداد پاکستانجلال الدین رومی🡆 More