خرطوم دار یا سونڈ دار جانوروں کو Proboscidea کہا جاتا ہے۔ ایسے جانور پستانیوں میں پائے جاتے ہیں اور اس کی معروف ترین مثال ہاتھی ہیں، اس کے علاوہ کوئی بھی دیگر حیوان اب تک اس زمرے میں شمار نہیں کیا گیا ہے۔
قبل از تاریخ پستانیوں میں جسام بھی اسی گروہ سے تعلق رکھتے ہیں لیکن اب وہ معدوم ہو چکے ہیں۔
ویکی ذخائر پر خرطوم دار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article خرطوم دار, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.