ییلوسٹون نیشنل پارک

ییلوسٹون نیشنل پارک کو امریکی کانگریس نے ایک قانون کے تحت قائم کیا اور اس قانون پر صدر یولیسس ایس گرانٹ نے یکم مارچ، 1872 کو دستخط کیے۔ یہ امریکا کا ایک قومی پارک ہے جو بنیادی طور پر ریاست وایومنگ میں واقع ہے اگرچہ اس کا کچھ حصہ مونٹانا اور کچھ آئیڈاہو میں بھی ہے۔ اس پارک کو دنیا کا پہلا قومی پارک سمجھا جاتا ہے۔ یہ پارک اپنی جنگلی حیات کی بہتات اور آتش فشانی مظاہر، مثلاً اولڈ فیتھفل، کے لیے مشہور ہے۔

ییلوسٹون نیشنل پارک
ییلوسٹون نیشنل پارک
ییلوسٹون کی عظیم کھائی
ییلوسٹون کی ریستہائے متحدہ امریکا میں جائے وقوع
ییلوسٹون کی ریستہائے متحدہ امریکا میں جائے وقوع
مقامPark County, Wyoming
Teton County, Wyoming
Gallatin County, Montana
Park County, Montana
Fremont County, Idaho
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔وایومنگ_ 44°36′N 110°30′W / 44.600°N 110.500°W / 44.600; -110.500
رقبہ2,219,791 acre (898,318 ha)
زائرین3,394,326 (in 2011)
ییلوسٹون نیشنل پارک
پارک کا فضائی منظر - کمپیوٹر سے بنائی گئی سہ رخی تصویر

ایوانِ تصویر

حوالہ جات

Tags:

آئیڈاہوجنگلی حیاتمونٹاناوایومنگیولیسس ایس گرانٹ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

لفظقراء سبعہسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستعمر بن عبد العزیزاشفاق احمدفاعل-مفعول-فعلمرفوع (اصطلاح حدیث)وجودیتبدخشاں زلزلہ 2023ءعدالت عظمیٰ پاکستانآلودگیاسلام میں زنا کی سزاروزہ افطار کرنے کی دعامحفوظفعلولگاتااقبال کا مرد مومنخلافت راشدہحقنہنطشےپاکستان میں سیاحتمحمد فاتحغانارکلیحسرت موہانی کی شاعریجبرائیلموبائل فوناستعارہسنت مؤکدہاٹلی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستمشت زنیایمان مفصلابو الکلام آزادام ایمنگنتیمحمد بن اسماعیل بخاریفینکس میریاحمد رضا خانریاست بہاولپورابلیسمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سر،گردن اور بالمحمد بن ادریس شافعیآخرتپارہ (قرآن)تہجدیونسبہادر شاہ ظفربھگت سنگھعالمکراچیحجر اسوداسلام اور یہودیتمکروہ تحریمیقصیدہجماعقرآن اور جدید سائنسمتضاد الفاظدبستان دہلیٹیلی ویژنقرآناردو محاورے بلحاظ حروف تہجییہودیتتفہیم القرآناشعاعی تنزلایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ریکارڈز کی فہرستقرۃ العين حيدرجدول گنتیالپ ارسلانویلنٹینا ناپیآزاد نظمعبد الستار ایدھیمحاورہابن خلدوناحمد بن شعیب نسائیدرس نظامیعثمان بن عفانلفظ کی اقسام🡆 More