تھامس ٹام نیوویرتھ (Thomas Tom Neuwirth) جو بہتر طور پر زنانہ شخصیت کونچیٹا ورسٹ (Conchita Wurst) کے طور پر جانا جاتا ہے ایک آسٹریائی گلوکار ہے، جس نے آسٹریا کی نمائندگی کرتے ہوئےکوپن ہیگن، ڈنمارک میں منعقدہ یورو وژن گلوکاری مقابلہ 2014 (Eurovision Song Contest 2014) جیتا ہے۔ گلوکار خودکے لیے ورسٹ کے کردار میں خاتون ضمیر کا استعمال کرتا ہے۔
کونچیٹا ورسٹ | |
---|---|
(جرمنی میں: Conchita Wurst) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Thomas Neuwirth) |
پیدائش | 6 نومبر 1988ء (36 سال) |
شہریت | آسٹریا |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کار ، ماڈل ، ڈی او پی ، ٹیلی ویژن میزبان ، موسیقار |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، انگریزی |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر کونچیٹا ورسٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article کونچیٹا ورسٹ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.