کارل بوش (27 اگست 1874- 26 اپریل 1940) ایک جرمن کیمسٹ اور انجینئر تھا۔ انھیں ہائی پریشر صنعتی کیمسٹری کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ انھیں 1931 میں فریڈرخ برجیاس کے ساتھ کیمسٹری کا نوبل انعام دیا گیا۔
کارل بوش | |
---|---|
(جرمنی میں: Carl Bosch) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 اگست 1874ء کلن (علاقہ) |
وفات | 26 اپریل 1940ء (66 سال) ہائیڈل برگ |
شہریت | جرمن سلطنت |
رکن | سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | BASF, IG Farben |
مادر علمی | ٹیکنیکل یونیورسٹی آف برلن جامعہ لائپزش |
پیشہ | کیمیادان ، موجد ، اکیڈمک ، انجینئر |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن |
شعبۂ عمل | کیمیا |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے کیمیا (برائے:ہیبر کا طریقہ ) (1931) | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے کیمیا (1931) نوبل انعام برائے کیمیا (1930) نوبل انعام برائے کیمیا (1929) نوبل انعام برائے کیمیا (1926) نوبل انعام برائے کیمیا (1920) نوبل انعام برائے کیمیا (1916) | |
درستی - ترمیم |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article کارل بوش, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.