چھری

چھری ایک روزمرہ کے استعمال کی چیز ہے۔ یہ ایک ایسا اوزار (instrument) ہے جس کے ایک طرف تیز دھار ہوتی ہے اور دوسری طرف اس پر گرفت رکھنے کے لیے دستہ۔ یہ اوزار عام طور پر باورچی خانے میں مستعمل ہوتاہے۔ جہاں یہ سبزی، گوشت وغیرہ کاٹنے کے کام آتا ہے۔ جہاں اس کے مثبت استعمال کے بے شمار فائدے ہیں، وہیں اس اوزار کو بطور ہتھیار بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ تلوار اور خنجر اسی کی ترمیم شدہ اشکال ہیں۔

چھری
گھریلو استعمال کی عمومی چھری

اگر چھری کے استعمال کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو یہ تقریباً پچیس لاکھ (25،00000) سال سے بھی پہلے رائج تھا۔

چھری کا استعمال تقریباً ہر دور میں رہا ہے اور زمانے کی تہذیب و ثقافت نے اس نہایت مفید اوزار کو ضرورت کے مطابق نئی جہتیں، اشکال و افعال عطا کیں ہیں۔ چھری کا استعمال پتھر کے زمانے سے بھی پہلے سے رائج ہے۔ آج کے اس ترقی یافتہ دور میں چھری کی کئی قسمیں ہیں یا یوں کہہ لیں ہر کام کے لیے علاحدہ علاحدہ چھریاں بنادی گئی ہیں۔ جیسے گوشت کاٹنے کی چھری، سبزی کاٹنے کی چھری، مکھن کی چھری، کیک کاٹنے کی چھری، کھانا کھانے کے لیے بھی علاحدہ چھریاں ہوتی ہیں۔

چھری کی بناوٹ

چھری 
چھری کے مختلف حصے

یوں تو چھریوں کی متعدد اقسام تاہم عام طور پر انھیں دو اقسام میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:

  1. دستی چھری
  2. خودکار چھری

دستی چھریاں عام چھریاں ہوتی ہیں، جن کو استعمال کرنے کا طریقہ اور رکھنے کا طریقہ وہی صدیوں پرانا ہے جبکہ خود کار چھریوں میں حفاظتی نقطۂ نظر سے خود کار نظام ہوتاہے، جس کے تحت اس کی تیز دھار، اس کے دستے میں پوشیدہ رہتی ہے اور ایک مخصوص طریقے یا بٹن دبانے سے باہر آتی ہے۔ یہ خود کار چھری بچوں والے گھر میں زیادہ موثر اور مفید ہے۔ آج کے جدید دور نے چھریوں کو بھی جدت عطا کی ہے۔ بناوٹ کے لحاظ سے جدید چھریوں میں درج ذیل خصوصیات ہوتی ہیں:

  1. دھار
  2. دستہ
  3. دھار کے اختتام پر نوک

متعلقہ مضامین

حوالہ جات

Tags:

اسلحہاوزارتلوارسبزیگوشت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قتل علی ابن ابی طالبمکہاسلام اور یہودیتابو عبیدہ بن جراحمریم نوازاسلام میں مذاہب اور شاخیںنور الدین زنگیتحریک پاکستانخلافت امویہاسم ضمیرانار کلی (ڈراما)فلسطینتقسیم بنگالبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامنور الایضاحتاریخ اعوانزمینفتح مکہابن کثیرخواجہ سراتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)خطبہ حجۃ الوداعقرآن کے دیگر ناممسیلمہ کذابغالب کی شاعریپریم چند کی افسانہ نگاریسی آر فارمولاعبد اللہ بن عمرفرائضی تحریکپاکستان کی انتظامی تقسیمرشید احمد صدیقیمیلاناسم نکرہپاکستانی ثقافتyl4p1موسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )پاک چین تعلقاتمحمود غزنویمرزا محمد رفیع سوداداستاننہرو رپورٹاحمد بن حنبلقرآن میں انبیاءقرارداد مقاصدزکریا علیہ السلامغزالیاسلامی قانون وراثتالمائدہمقبول (اصطلاح حدیث)شعب ابی طالبعبد الرحمن بن ابی بکرہمعین الدین چشتیابو طالب بن عبد المطلبکرکٹنظریہ پاکستاناورنگزیب عالمگیرگرو نانکحسن ابن علیاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیبدرمرثیہظہارغزوات نبویپنجاب، پاکستانشوالاموی معاشرہسورہ الاحزابامیر خسرومحمد بن عبد الوہابحذیفہ بن یمانبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنییوروحریم شاہاعراب🡆 More