پوپ پیوس دوازدہم یا پوپ جان بارھواں ((اطالوی: Pio XII))، پیدائشی نام Eugenio Maria Giuseppe Giovanni Pacelli (اطالوی تلفظ: ; 2 مارچ 1876 – 9 اکتوبر 1958)، سابقہ کاتھولک کلیسیا پوپ اور ویٹیکن سٹی کے مقتدر اعلیٰ تھے۔ ان سے قبل پائیس یازدہم پوپ تھے۔ پوپ پائیس دوازدہم اپنی وفات اگست 1958ء تک پوپ رہے۔ اور ان کے بعد جان بیستوسوم پوپ بنے۔
پیوس دوازدہم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Pius PP. XII) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Eugenio Maria Giuseppe Giovanni Pacelli) | ||||||
پیدائش | 2 مارچ 1876ء روم | ||||||
وفات | 9 اکتوبر 1958ء (82 سال) کاسٹل گانڈولفو | ||||||
وجہ وفات | عَجزِ قلب | ||||||
مدفن | ویٹیکن گروٹو ، پطرس باسلیکا | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | اطالیہ (18 جون 1946–9 اکتوبر 1958) مملکت اطالیہ (2 مارچ 1876–18 جون 1946) | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک | ||||||
مناصب | |||||||
کارڈینل | |||||||
آغاز منصب 16 دسمبر 1929 | |||||||
پوپ (260 ) | |||||||
برسر عہدہ 2 مارچ 1939 – 9 اکتوبر 1958 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | پونٹیفیکل گریگورین یونیورسٹی (1894–1895) جامعہ سپینوزا، روم (1895–1896) | ||||||
پیشہ | کاتھولک اسقف | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی ، جرمن ، لاطینی زبان ، انگریزی ، پرتگالی | ||||||
اعزازات | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر پیوس دوازدہم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں پوپ پائیس دوازدہم سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
مناصب رومن کیتھولک | ||
---|---|---|
ماقبل | پوپ 2 مارچ 1939 – 9 اکتوبر 1958 | مابعد |
سانچہ:تاریخ کاتھولک کلیسیا الہیات
پیش نظر صفحہ کیتھولک پوپ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل سوانح حیات ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article پیوس دوازدہم, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.