پیشاب یا بَول ، ایک مائع فاضل مادہ ہے جو گردہ خون کی تقطیر سے حاصل کرکے مبال یا پیشاب کی نالی سے ابراز یا خارج کرتا ہے۔ خلئے دار استحالہ کئی قسم کے فاضل مادے پیدا کرتا ہے، جن میں نائٹروجن کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، جن کا جسم سے اخراج نہایت ضروری ہوتا ہے۔ اس مائع فاضل مادے کے اخراج کے عمل کو پیشاب کرنا کہتے ہیں۔
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیشاپ کے لیے سب سے زیادہ شدید احتیاط سے کام لیتے چنانچہ جب پیشاپ کرنے کا ارادہ فرماتے تو زمین کے کسی بلند مقام پر یا ایسی جگہ جہاں بہت زیادہ دھول ہو تشریف لے جاتے تا کہ پیشاپ کی چھینٹ آپ پر نہ پڑے.
ویکی ذخائر پر پیشاب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article پیشاب, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.