پسینہ (sweat)، انسانی جسم سے خارج ہونے والا فاضل مادہ ہے جو مائع کی شکل میں ہوتا ہے۔ پسینہ کہلانے والا یہ مادہ مختلف مادوں کے اشتراک سے بنتا ہے، جس کا بیشتر حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے، تاہم اس میں بہت سے مائع مادوں کی آمیزش ہوتی ہے، خصوصاً کلورین، یہ ممالیہ جانداروں کے جسم میں جلد کے مساموں سے بہتا ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article پسینہ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.