پس پردہ گلوکار: نغمے گانے والے گلوکار

فلمی نغمے گانے والے گلوکار کو پسِ پردہ گلوکار کہتے ہیں۔ پسی پردہ گلوکار پردے کے پیچھے گلوکاری کا کردار نبھاتے ہیں اور ان کے گائے ہوئے گیت اداکاروں کے لیے فلمائے جاتے ہیں۔ یعنی اداکاروں کے لیے پسِ پردہ گلوکاروں کی آواز استعمال کرتے ہیں۔

ہند و پاک کی پسِ پردہ گلوکاری اور گلوکارہ

ہند-پاک کی فلمی موسیقی اور گلوکاری کی عبرت انگیز داستان نغمے گانے والی خواتین یاپس پردہ گلوکاراؤں (پلے بیک سنگروں ) کے ذکر کے بغیر کبھی مکمل نہیں ہو سکتی۔ یہ پس پردہ گلوکار پردے کے پیچھے گلوکاری کا کردار نبھاتی ہیں جبکہ ان کے گائے ہوئے گیت اداکاروں کے لیے فلمائے جاتے ہیں‘ یعنی اداکاروں کے لیے پسِ پردہ گلوکاروں کی آواز استعمال کرتے ہیں۔ کانوں کی عیاشی میں مشغول شائقین کی نظر میں زہرہ بائی انبالے والی، خورشید بیگم، امیر بائی کرناٹکی، مبارک بیگم، اختری بائی، آشا بھونسلے، نورجہاں، شمشاد بیگم، ثریا، رینوکا دیوی، راجکماری اور پارول گھوش سمیت بے شمار نام ایسے ہیں جو موسیقی کی دنیا کی شناخت تسلیم کی جاتی ہے۔ ان تمام خواتین گلوکاراؤں کے گائے ہوئے بے شمار گانے ایسے ہیں جن کی بازگشت آلودہ ذہنوں میں آج تک’ ماند‘ نہیں پڑی ہے۔ ثریا سے شریا گھوشال تک کے اِس سفر میں ہندوستان سے ’ بلبل ہند‘ لتا منگیشکر، سلکھشنا پنڈت سے لے کر پاکستان کی مہناز تک کے نام اس لحاظ سے انتہائی منفرد نظر آتی ہیں کہ یہ گلوکارائیں گلوکاری پر اپنی زندگی نچھاور کر کے آج تک شادی شدہ زندگی سے محروم ہیں۔ یہ امر بھی عجیب ہے کہ شادی شدہ گلوکاراؤں کی آوازوں میں وقت کے ساتھ اس قدر تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں کہ ان کی آج کی آواز اپنی ہی ابتدائی آواز سے قطعی طور پر مختلف ہو گئی ہے۔ لیکن ثریا کی آواز ان کے آخری گیتوں تک اپنی بھرپور شناخت کی حامل تھی۔ اسی طرح فلم’محل‘میں گایا ہوا لتا منگیشکر کا پہلا فلمی گیت ’آئے گا، آئے گا‘ہو یا ان کی گائیکی کے آخری دور میں فلم ’دل تو پاگل ہے‘ کا ٹائٹل گیت، لتا منگیشکر کی آواز کہیں بھی اپنے سامع پر اثرانداز ہوئے بغیر نہیں گذری۔ گیت ’دل تو پاگل ہے، دل دیوانہ ہے‘ کی خاص بات یہ ہے کہ جہاں اس گیت کو گانے والی لتا منگیشکر اپنی 70کی دہائی میں ہوتے ہوئے بھی کنواری ہیں۔ برصغیر کی ابتدائی پلے بیک گانے والوں میں شامل شمشاد بیگم آج 94 برس کی ہو گئی ہیں۔

پس پردہ گلوکاروں کی فہرست

بھارتی پسِ پردہ گلوکار

گلوکارہ

گلوکار

پاکستانی گلوکار

پاکستانی گلوکارہ

Tags:

پس پردہ گلوکار ہند و پاک کی پسِ پردہ گلوکاری اور گلوکارہپس پردہ گلوکار وں کی فہرستپس پردہ گلوکارگلوکاریگیت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

یوم پاکستانکمپیوٹرسودشہاب الدین غورینظام الدین اولیاءسعد بن معاذسلطنت عثمانیہ میں آرمینیمکی اور مدنی سورتیںابو عبیدہ بن جراحمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامپستانی جماعکوہ سیناءفلسطینی قومتشبیہنمرودسرعت انزالاقوام متحدہجنت البقیعمحمد اقبالسرائیکی زبانحیدر علی آتش کی شاعریلاہوراورنگزیب عالمگیرسورج گرہنخطبہ الہ آبادمقدمہ شعروشاعریآل انڈیا مسلم لیگکارل مارکساسلام میں مذاہب اور شاخیںزبیر ابن عوامسلطنت عثمانیہغزوہ موتہمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستحکومت پاکستانعبد اللہ بن مسعودسورہ فاطرمحمد بن قاسممحمد بن ادریس شافعیمحمد نعیم صفدر انصاریمخطوطہ وائنیچپہلی جنگ عظیمجماعخلافت عباسیہدعائے قنوتاشتراکیتگنتیفقیہمسیحیتاسم نکرہمتعلق خبر اور متعلق فعلجغرافیہ پاکستانفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈغالب کے خطوطاسلامی تہذیبسلیمان (اسلام)شمس تبریزیحذیفہ بن یمانمہیناہاروت و ماروتحجر اسودمحمد بن حسن مہدیاسلام میں انبیاء اور رسولساحل عدیماخلاق رسولبرازیلفاطمہ زہرایوم الفرقانحم السجدہبواسیرپطرس کے مضامینسورہ بقرہروزہ (اسلام)مسجد قباءعثمان اولکفراحمد شاہ ابدالیالمائدہتقسیم بنگالواجب🡆 More