شرییا گھوشال بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہے۔ اس نے اردو اور ہندوستانی کے علاوہ کئی دوسری بھارتی زبانوں کو اپنی گائکی سے مالامال کیا۔ 2002ء، 2005ء، 2007ء، 2008ء وغیرہ سالوں میں اسے بھارتی سرکار کے قومی فلمی اعزازوں سے نوازا گیا ہے۔
شریا گھوشال | |
---|---|
شریا گھوشال | |
ذاتی معلومات | |
پیدائشی نام | شریا گھوشال |
پیدائش | مارچ 12, 1984 |
تعلق | دُرگاپور، مغربی بنگال، بھارت |
اصناف | غزل، فلمی، ہندوستانی کلاسیکی موسیقی |
پیشے | گلوکاری |
آلات | گلوکاری |
سالہائے فعالیت | 1998–تاحال |
ریکارڈ لیبل | ساگریکا |
ویب سائٹ | shreyaghoshal.com |
دستخط | |
گھوشال 2012ء میں منعقدہ تیرھویں آئی آئی ایف اے اعزاز کے موقع پر، جس میں اسے باڈی گارڈ فلم کے نغمہ تیری میری کے لیے آئی آئی ایف اے اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ سے نوازا گیا۔ | ||
اعزاز | حاصل شدہ | نامزد |
---|---|---|
4 | — | |
6* | 20 | |
| 9 | 36 |
| 7 | 20 |
| 4 | 16 |
| 3* | 13 |
| 6 | 12 |
| 7 | 17 |
* ایک سے زیادہ زمرے میں اعزازات حاصل کیے | ||
کل | ||
حاصل شدہ اعزازات | 112 | |
نامزد | 269 |
This article uses material from the Wikipedia اردو article شریا گھوشال, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.