سنیدھی چوہان ((ہندی: सुनिधि चौहान) پیدائش: 14 اگست 1983ء)) کا پیدائشی نام نیدھی چوہان تھا ۔، بھارت کی ایک پس پردہ گلوکارہ ہے جو زیادہ بالی وڈ کی فلموں کے لیے گاتی ہیں۔ وہ اب تک 2000 کے قریب گیت گا چکی ہیں۔
سندھی چوہان | |
---|---|
ذاتی معلومات | |
پیدائشی نام | نیدھی چوہان |
تعلق | بھارت |
اصناف | پس پردہ گلوکاری, پاپ |
پیشے | گلوکار |
سالہائے فعالیت | 1996–تا حال |
سنیدھی چوہان نے 4 سال کی عمر میں ہی گانا شروع کر دیا۔ اس نے گلوکاری کے ایک مقابلہ "میری آواز سنو" سے شہرت حاصل کی، اس پروگرام میں وہ فاتح قرار پائیں تھی۔ اس کے بعد اس نے پہلی بھارتی فلم "شاسترا" کے لیے پس پردہ گیت گایا۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article سنیدھی چوہان, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.