پریمورسکی کرائی

پریمورسکی کرائی (Primorsky Krai) (روسی: Приморский край) غیر رسمی طور پر پریموری (روسی: Примо́рье) بھی کہا جاتا ہے روس کا ایک وفاقی موضوع (کرائی) ہے۔ پریمورسکی کا روسی میں مطلب سمندری ہے اسی لیے اسے سمندری صوبہ (Maritime Province) یا سمندری علاقہ (Maritime Territory) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا انتظامی مرکز ولادیوستوک شہر ہے۔ علاقے کی آبادی 1،956،497 (2010 کی مردم شماری) ہے۔ آج پریمورسکی کرائی روسی مشرق بعید میں سب سے بڑی معیشت ہے۔

کرائی
Приморский край
پریمورسکی کرائی Primorsky Krai
پرچم
پریمورسکی کرائی Primorsky Krai
قومی نشان
ترانہ: none
پریمورسکی کرائی
ملکروس
وفاقی ضلعبعید مشرقی
اقتصادی علاقہبعید مشرقی
انتظامی مرکزولادیوستوک
حکومت
 • مجلسقانون ساز اسمبلی
 • گورنرولادیمیر میخلوشیوسکی
رقبہ
 • کل165,900 کلومیٹر2 (64,100 میل مربع)
رقبہ درجہتیئیسواں
آبادی (2010ء کی مردم شماری)
 • کل1,956,497
 • تخمینہ (2018)حوالہproperty (خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔%)
 • درجہپچیسواں
 • کثافت12/کلومیٹر2 (31/میل مربع)
 • شہری76.1%
 • دیہی23.9%
منطقۂ وقتproperty (UTC+property)
آیزو 3166 رمزRU-PRI
License plates25
سرکاری زبانیںروسی
ویب سائٹhttp://www.primorsky.ru/

مذہب


پریمورسکی کرائی 

پریمورسکی کرائی میں مذہب (2012)

  غیر وابستہ مسیحی (6%)
  روڈنوور (1%)
  دہریت (35%)
  روحانی لیکن مذہبی نہیں (24%)
  دیگر یا غیر اعلان شدہ (6.4%)

حوالہ جات

Tags:

روسروس کی وفاقی اکائیاںروس کی کرائیاتروسی مشرق بعیدشہرولادیوستوک

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

گندمآکسیجنمحمود حسن دیوبندینماز جنازہمتضاد الفاظرباعیاحمد سرہندیراحت فتح علی خانصدام حسینآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیماسم معرفہابو عبیدہ بن جراحمیاں محمد بخشختم نبوتمترادفشیعہ کتب کی فہرستلینن امن انعامابو حنیفہپریم چندغزوہ بدرمہرقرآن اور جدید سائنسصحابہ کی فہرستحذیفہ بن یمانآل عمرانمحمد بن ادریس شافعیسجدہ تلاوتگناہفرائضی تحریکاسلامی تہذیبصفحۂ اولوضوامیر تیمورمجموعہ تعزیرات پاکستانمحمد فاتحعمر بن عبد العزیزمسلم سائنس دانوں کی فہرستعلم حدیثخالد بن ولیدعلم بدیعتبع تابعینسورہ النملپاکستان کی زبانیںمیر انیسسرمایہ داری نظامرجمپنجاب، پاکستانغالب کی شاعریاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیفارسی زبانفردوسیسورہ الطلاقہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءسید سلیمان ندویعدتسورہ الحدیدانا لله و انا الیه راجعونپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستنظام شمسیحیا (اسلام)خاندانابن سیناسید احمد بریلوینظمسیرت نبوینیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیمسلسلہ نقشبندیہقرآن میں انبیاءمجید امجدقرۃ العين حيدراسلام اور یہودیتمسدس حالیایلاءصدر پاکستانیہودکیمیاریاست ہائے متحدہسعدی شیرازی🡆 More