پارہ اسپ

پارہ اسپ
مجمع النجوم پارہ اسپ
بڑی تصویر کے لیے کلک کریں
 
عربی نام: قطعة الفرس
انگریزی نام: Equuleus
خاندان: آب
آسمان میں مقام: آسمانِ شمال چہارم
رقبہ: 71.641 ۔ (87 واں)
فی صد رقبہ : آسمان کا 0.17 فی صد
مطلع مستقیم: 21 گھنٹے 11.26 منٹ
میل: 7 ڈگری 45.49 منٹ شمال
سیاروں والے ستارے :    کوئی نہیں
چمکدار ستارے:    کوئی نہیں
قریبی مجمع النجوم: دلو،ڈولفن،اسپ بزرگ
 


پارہ اسپ (عربی: قطعة الفرس - انگریزی: Equuleus) ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم آب میں شامل کیا جاتا ہے۔

بنیادی خصوصیات

اس کا مشاہدہ آسمانِ شمال چہارم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 71.641 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.17 فی صد بنتا ہے۔مطلع مستقیم 21 گھنٹے 11.26 منٹ ہے۔ اور میل 07 ڈگری 45.49 منٹ شمال ہے۔

قریبی مجمع النجوم

اس کے اردگرد دلو،ڈولفن اور اسپ بزرگ واقع ہیں۔

متعلقہ مضامین

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ایشیا میں ٹیلی فون نمبرزبورصلح حدیبیہقرارداد پاکستانمرزا فرحت اللہ بیگمغلیہ سلطنتسعادت حسن منٹوجنگ جملفعل لازم اور فعل متعدیمشرقی پاکستانحمزہ یوسفاسم نکرہصنعتی انقلابمحمد تقی عثمانیالحجراتکریئیٹیو کامنز اجازت نامہمذہبدریائے سندھبینظیر بھٹویحیی بن زکریامہربارٹس اینڈ لندن سکول آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹرینسب محمد بن عبد اللہاسلامیزید بن معاویہایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ریکارڈز کی فہرستاسم ضمیر اور اس کی اقسامغزوہ حنینعمر بن عبد العزیزصرف و نحوہابیل و قابیلطنز و مزاحجنگ صفینبارہ امامکشف المحجوبحکومتپاکستان مسلم لیگ (ن)سیرت النبی (کتاب)نماز اشراقایہام گوئیمیراجیافغانستانعدتساختیاتتشبیہدبری جماعگوتم بدھگنتیاعجاز القرآندبستان لکھنؤقافیہسوریہمیثاق لکھنؤمتعلق خبر اور متعلق فعلملتانمکی اور مدنی سورتیںآئین پاکستانناو گاؤںدعوت اسلامیعالمنماز چاشتفقہ حنفی کی کتابیںحدیث جبریلابابیلصالحپرتگالسماجی مسائلمجید امجدسرمایہ داری نظامعلم بیاناقتصادی تعاون تنظیماسکندر مرزایہودابن انشاجاٹابراہیم (اسلام)عثمان بن عفانملا عمر🡆 More