فلکیات میل

فلکیات میں میل (انگریزی: Declination) (علامت δ ،) استوائی متناسق نظام میں کرہ سماوی پر موجود دو زاویوں میں سے ایک ہے، دوسرا زاویہ ساعت ہے۔ میل خط استوا سماوی سے شمال یا جنوب میں ناپا جاتا ہے۔

فلکیات میل
کرہ سماوی میں مطلع مستقیم اور میل (فلکیات). اعتدال ربیعی میں خط استوا سماوی (نیلا)، دائرۃ البروج (سرخ)، میل (فلکیات) خط استوا سماوی سے شمالاً جنوباً ماپا جاتا ہے.

وضاحت

فلکیات میل 
کرہ سماوی کے باہر مطلع مستقیم (نیلا) اور میل (فلکیات) (سبز) دیکھا جا سکتا ہے.

فلکیات میں میل جغرافیائی عرض بلد کے ہم پلہ ہے، جو استوائی متناسق نظام میں کرہ سماوی پر موجود خط استوا سماوی سے شمالاً جنوباً فاصلہ ہے، جس کی پیمائش زاویوں میں کی جاتی ہے۔ اور اسی طرح زاویہ ساعت یا مطلع مستقیم جغرافیائی طول بلد کے ہم پلہ ہے۔ وہ نقاط جو خط استوا سماوی سے شمال کی جانب ہیں ان کا میل مثبت جبکہ وہ نقاط جو خط استوا سماوی سے جنوب کی طرف ہیں ان کا میل منفی ہے۔ میل کی پیمائش کے لیے کوئی بھی زاویائی اکائی استعمال کی جا سکتی ہے لیکن عام طور پر اسے درجہ (زاویہ) ( ° )، دقیقہ (وقت) ( ' ) اور ثانیہ ( " ) میں ناپا جاتا ہے۔°90 سے زیادہ کا میل نہیں ہوتا کیونکہ قطبین سماوی، کرہ سماوی کے انتہائی شمالی اور انتہائی جنوبی نقاط ہیں۔

Tags:

استوائی متناسق نظامانگریزیخط استوا سماویکرہ سماوی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مال فےشرکجغرافیہعبد اللہ بن ابینکاح متعہقرارداد مقاصدجنت البقیعہندوستانكاتبين وحیبیعت الرضوانحدیث جبریلموہن جو دڑوکشمیرتوحیدسرمایہ داری نظامتقسیم ہندخاکہ نگاریتخیلخلفائے راشدینعبد اللہ بن مسعودعمران خان کے اہل و عیالاہل بیتعبادت (اسلام)تبع تابعیناحمد بن شعیب نسائینور الدین زنگیدار العلوم ندوۃ العلماءمحمود حسن دیوبندیغزوہ خیبرعلی گڑھ تحریکسودسورہ الحشرجنگ جملوادی نیلممرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامشبلی نعمانیابن سیناانڈین نیشنل کانگریساسم اشارہاحمد فرازالفوز الکبیر فی اصول التفسیراسمائے نبی محمدبیت الحکمتاردو حروف تہجیعام الفیلقیامت کی علاماتخلافت علی ابن ابی طالبعبد القادر جیلانیپاکستان کے رموز ڈاکاسلام میں انبیاء اور رسولاقبال کا مرد مومنزمین کی حرکت اور قرآن کریممہدیاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)آخرتپاکستانی روپیہتاتاریسطح مرتفع پوٹھوہارr15x9روزہ (اسلام)ابو طالب بن عبد المطلبمرزا فرحت اللہ بیگغالب کے خطوطاسلام بلحاظ ملکسورہ المجادلہنوح (اسلام)پاکستان مسلم لیگغزوہ حنینسندھ طاس معاہدہمحمد بن عبد الوہابایمان بالرسالتعمرو ابن عاصلعل شہباز قلندرقریشفارسی زبانانشائیہپاکستان قومی کرکٹ ٹیمسمتحسان بن ثابت🡆 More