خط استوا سماوی

خط استوا سماوی (انگریزی: Celestial Equator) یا معدل النہار زمین کے خط استوا کی سیدھ میں تصوراتی کرہ سماوی پر ایک دائرہ عظیم ہے۔ زمین کا خط استوا اور خط استوا سماوی ایک ہی مستوی پر ہیں۔ خط استوا سماوی کی مستوی کی بنیاد استوائی متناسق نظام ہے۔ دوسرے الفاظ میں خط استوا سماوی، کرہ سماوی پر زمین کے خط استوا کا عکس یا سایہ ہے۔ زمین کی محوری جھکاؤ کی وجہ سے خط استوا سماوی، دائرۃ البروج کی مستوی سے °23.44 منحرف ہے۔

خط استوا سماوی
خط استوا سماوی، دائرۃ البروج کی مستوی سے °23.44 منحرف ہے۔ یہ تصویر زمین کے محوری جھکاؤ، محوری گردش اور مداری مستوی کے درمیان تعلق کو واضح کرتی ہے.

Tags:

استوائی متناسق نظامانگریزیخط استوادائرہ عظیمدائرۃ البروجمحوری جھکاؤمستویکرہ سماوی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسلام میں مذاہب اور شاخیںصحیح بخاریمرکب یا کلامدبستان دہلیاحمد سرہندیایشیا میں ٹیلی فون نمبرقرآن کے دیگر نامآیت مباہلہمحمد بن ادریس شافعییاجوج اور ماجوجمہرسورہ الممتحنہانڈین نیشنل کانگریسپاکستانی روپیہابو الاعلی مودودیقصیدہاردو زبان کے مختلف نامفاطمہ زہرارائل چیلنجرز بنگلورمینار پاکستانوحیغار حراغزوہ حنینتبع تابعینفہرست وزرائے اعظم پاکستانقرارداد پاکستانفقہ حنفی کی کتابیںجواب شکوہمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساماحمد رضا خانحقوق العباد25 اپریلحجتفہیم القرآنپاک چین تعلقاتایوان بالا پاکستانلوط (اسلام)صالحاسلام میں بیوی کے حقوقمثنوی سحرالبیانبلھے شاہسورہ الفتحقرآنی معلوماتافلاطونزید بن حارثہآلودگینواز شریفالنساءمقدمہ شعروشاعریاسم اشارہبارہ امامبیت الحکمتاسلام میں انبیاء اور رسولیوم پاکستانجزاک اللہاکبر الہ آبادیسورہ النوراسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)ابو جہلمذکر اور مونثاصناف ادبابو عبیدہ بن جراحغزوہ بنی نضیراموی معاشرہآل عمرانہجرت مدینہوضوسعدی شیرازیاصول الشاشیبدھ متنشان حیدرقوم سبافلسطینایشیاجنگ قادسیہخلیج فارس کا سیلاب 2024ءابن سینامیثاق لکھنؤ🡆 More