مطلع مستقیم

مطلع مستقیم (انگریزی: Right Ascension) یا مطلع استوائی علامت (α)، ایک زاویائی فاصلہ ہے جو خط استوا سماوی کے ساتھ نقطہ اعتدال ربیعی سے مشرقی جانب ماپا جاتا ہے۔ مطلع مستقیم اور میل (فلکیات)، استوائی متناسق نظام میں کرہ سماوی پر کسی نقطہ یا جرم سماوی کا مقام یا محل وقوع کا تعین کرتا ہے۔

مطلع مستقیم
کرہ سماوی میں مطلع مستقیم اور میل (فلکیات). اعتدال ربیعی میں خط استوا سماوی (نیلا)، دائرۃ البروج (سرخ)، مطلع مستقیم خط استوا سماوی کے ساتھ ابتدائی سمت (نقطہ اعتدال ربیعی) سے مشرقی جانب ماپا جاتا ہے.

وضاحت

مطلع مستقیم 
کرہ سماوی کے باہر مطلع مستقیم (نیلا) اور میل (فلکیات) (سبز) دیکھا جا سکتا ہے.

سماوی مطلع مستقیم زمین کے جغرافیائی طول بلد کے مترادف ہے، دونوں خط استوا کے ابتدائی سمت، مبدا (نقطہ صفر) سے ماپے جاتے ہیں۔ مطلع مستقیم، نقطہ اعتدال ربیعی (جسے نقطہ اول حمل (انگریزی: First point of Arise) بھی کہا جاتا ہے) سے ناپا جاتا ہے، یہ وہ نقطہ ہے جہاں دائرۃ البروج خط استوا سماوی کو قطع کرتا ہے دوسرے الفاظ میں یہ وہ مقام یا نقطہ ہے جہاں سورج اعتدال ربیعی کے دوران جنوب سے شمال کی طرف جاتے ہوئے خط استوا سماوی کو قطع کرتا ہے۔ موجودہ دور میں یہ نقطہ مجمع النجوم حوت (مجمع النجوم) میں واقع ہے۔ اسے زاویہ کے کسی بھی اکائی سے ناپا جا سکتا ہے لیکن عام طور پر اسے گھنٹہ (h)، دقیقہ (وقت) (m) اور ثانیہ (s) میں ناپا جاتا ہے جس میں ایک چکر 24 گھنٹوں کا ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

Tags:

استوائی متناسق نظامانگریزیخط استوا سماویمیل (فلکیات)نقطہ اعتدال ربیعیکرہ سماوی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پاکستان کی زبانیں25 اپریلاحمدیہقیاسعلم غیب (اسلام)ماریہ قبطیہاسم معرفہغالب کے خطوطمحمد حسین آزادصحیح بخاریبلاغتحمدرشید احمد صدیقیدعاشاعریایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)ٹیپو سلطانپاک بھارت جنگ 1965ءصفحۂ اولاسلام اور سیاستامیر خسروزینب بنت محمدخلفائے راشدینتبع تابعینروح اللہ خمینینور الایضاحموسیٰخلافت عباسیہکتب سیرت کی فہرستسی آر فارمولاعبد الشکور لکھنویصدور پاکستان کی فہرستمدینہ منورہعبد المطلبفاعلفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈداؤد (اسلام)بنگلہ دیشغالب کی مکتوب نگاریتفسیر بالماثورتحریک پاکستانغزوہ حنینقیامت کی علاماتلوط (اسلام)خلیج فارسہندی زبانبدھ متموبائل فونمحمود غزنویالسلام علیکماسم مصدرہندوستانی عام انتخابات 1934ءعبد اللہ بن زبیرخراسانپاکستان مسلم لیگزید بن حارثہانجمن ترقی اردوفلسطینمحمد قاسم نانوتویعثمان غازی (سیریل)اردو محاورے بلحاظ حروف تہجیمسیحیتاسلام میں زنا کی سزاسعودی عرببدعت (اسلام)پاکستان مسلم لیگ (ن)لیاقت علی خانسورہ کہفپریم چندقریشاحمد بن حنبلفحش فلمشعیبسفر طائفچاندکیبنٹ مشن پلان، 1946ءجنالہدایہ🡆 More