وکتور گرینیارد فرانس کے ایک کیمیا دان تھے جنھیں 1912 میں کیمیا کا نوبل انعام دیا گیا جس کی وجہ ان کی جانب سے کئی گئی گرگنارڈ ری ایجنٹ کی تخلیق تھی۔ اسی سال یہ انعام ان کے ہم وطن سائنس دان پول سانچیرکو بھی ملا،
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
وکتور گرینیارد | |
---|---|
(فرانسیسی میں: François Auguste Victor Grignard) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 مئی 1871ء چربرگ |
وفات | 13 دسمبر 1935ء (64 سال) لیون کا ساتواں اراؤنڈڈسمنٹ |
رہائش | فرانس |
شہریت | فرانس |
رکن | فرانسیسی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | University of Nancy |
پیشہ | کیمیادان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی |
شعبۂ عمل | نامیاتی کیمیا ، کیمیا |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے کیمیا (1928) نوبل انعام برائے کیمیا (1912) نوبل انعام برائے کیمیا (1910) نوبل انعام برائے کیمیا (1909) نوبل انعام برائے کیمیا (1906) | |
درستی - ترمیم |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article وکتور گرینیارد, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.