کارل ایمیل میکس میلین ویبر (جرمنی: Maximilian Carl Emil Weber) (21 اپریل 1864ء – 14 جون 1920ء) ایک جرمن فلسفی، ماہر معاشیات اور جدید معاشریات کے بانیوں میں سے ہے؛ اس کے خیالات اور نظریات نے جدید علم معاشرت پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ عموما میکس ویبر کا نام امیل درکائیم اور کارل مارکس کے ساتھ جدید علم معاشرت کے تین بانیوں میں سے ایک کی حیثیت سے لیا جاتا ہے۔
میکس ویبر | |
---|---|
(جرمنی میں: Max Weber) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Maximilian Carl Emil Weber) |
پیدائش | 21 اپریل 1864ء ارفرٹ |
وفات | 14 جون 1920ء (56 سال) میونخ |
وجہ وفات | نمونیا ، ہسپانوی فلو |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت پرشیا جمہوریہ وایمار جرمن سلطنت |
مذہب | پروٹسٹنٹ مسیحیت |
جماعت | جرمن ڈیموکریٹک پارٹی |
رکن | باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز |
عارضہ | ہسپانوی فلو |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس |
|
مادر علمی | جامعہ ہائیڈل برگ جامعہ فیروبرگ جامعہ ویانا میونخ یونیورسٹی جامعہ گوٹنجن جامعہ ہومبولت |
ڈاکٹری مشیر | Levin Goldschmidt |
پیشہ | مفسرِ قانون ، ماہر معاشیات ، ماہرِ عمرانیات ، فلسفی ، ماہر انسانیات ، وکیل ، استاد جامعہ ، ماہر موسیقیات ، سیاست دان ، مورخ |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، روسی ، انگریزی ، اطالوی ، لاطینی زبان |
شعبۂ عمل | مذہب کی سماجیات ، تاریخ کی سائنس ، معاشیات ، معاشریات ، تاریخ ، معیشت |
ملازمت | میونخ یونیورسٹی ، جامعہ فیروبرگ ، جامعہ ہائیڈل برگ ، جامعہ ویانا |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
میکس ویبر کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
لغت و مخزن ویکی لغت سے | |
انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے | |
آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکی جامعہ سے | |
آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے | |
مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے | |
آزاد دارالکتب ویکی ماخذ سے | |
آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے |
This article uses material from the Wikipedia اردو article میکس ویبر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.