مینڈلی وراثت

مینڈلی وراثت (یا مینڈلی جینیات یا مینڈلیت) والدین سے اُن کے بچوں میں منتقل ہونی والی وراثتی خصوصیات سے تعلق رکھنے والے اولین اُصولوں کا مجموعہ ہے۔

سلیس زبان میں یوں کہا جا سکتا ہے کہ: ‘‘قوانین کا ایسا مجموعہ جس کے تحت بچوں کو اُن کے والدین سے خصوصیات وراثتی طور پر منتقل ہوتی ہیں’’. یہ مجموعۂ اُصول وراثیات کے تحت آتا ہے۔

یہ قوانین اِبتداءً گرگر مینڈل کے 1865ء اور 1866ء میں کام سے اخذ کیے گئے تھے جو 1900ء میں دوبارہ دریافت ہوئے اور شروع میں بہت متنازع تھے۔ لونی نظریۂ وراثت کو اِن کے ساتھ یکجا کرنے سے یہ قدیم وراثیات کا مرکز بن گئے۔

مزید دیکھیے

  • مینڈل کے قوانین
  • غیر مینڈلی وراثت
  • مینڈلی غلطی

Tags:

وراثت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حروف تہجیاسرائیلمرزا محمد رفیع سوداخلافت امویہمصوتے اور مصموتےکعب بن اشرفعبد اللہ بن مسعودپولن الرجیابو عیسیٰ محمد ترمذیصنعت مراعاة النظیرمثنوی سحرالبیانخطبہ حجۃ الوداعبلھے شاہمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)اوقات نمازکمپیوٹراردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستعباس بن علیقافیہاجازہاخلاق رسولطارق بن زیادگنتیانسانی غذا کے اجزاقرآنی معلوماتکچنارخدیجہ بنت خویلدحسن بصریہاروت و ماروتراحت فتح علی خان2023-24ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےلفظ کی اقسامنظیر اکبر آبادیہم قافیہسائنسمثنویاسلام میں طلاقابو الاعلی مودودیادریسقرآن میں انبیاءعلم الناسخ والمنسوخبرصغیراہل بیتجادوحسین بن منصور حلاججلال الدین سیوطیہجرت حبشہروس-یوکرین جنگجمع (قواعد)جملہ کی اقسامیہودتابوت سکینہعید فسحكاتبين وحیامراؤ جان ادارفع الیدینغزوہ خندقنقل و حملاوریلیان دیواریںحفصہ بنت عمرمسجد اقصٰیآخرتجنتایمان بالملائکہپاکستان کے رموز ڈاکرویت ہلال کمیٹی، پاکستانعلم حدیثالاعرافنکاح متعہحجر اسودقتل عثمان بن عفانلاہورروسی آرمینیاگورنر پنجاب، پاکستاناسلام میں انبیاء اور رسولثقافتفحش فلم🡆 More