مینا عام

شارق

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

مینا عام
ایک پرندہ

صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
مینا عام
کم تشویشناک انواع  (IUCN 3.1)BirdLife International (2008). [http://www.iucnredlist.org/apps/redlist/details/147664 Acridotheres tristis۔. : آئی یو سی این 2008 میں. آئی یو سی این سرخ فہرست برائے معدومیت کے خطرے میں شامل انواع. اخذ کردہ 23 February 2009.
اسمیاتی درجہ نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: Animalia
جماعت: Aves
طبقہ: عصفوری نسل
خاندان: Sturnidae
جنس: Acridotheres
نوع: A. tristis
سائنسی نام
Acridotheres tristis  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1766  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مینا عام
پرندے کی تقسیم. اصل علاقے نیلے اور متعارف شدہ سرخ رنگ میں.

‏‏
مینا عام  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


مینا عام

شارق (common myna) برصغیر میں پایا جانے والا ایک عام پرندہ ہے، جو اپنے بھورے جسم، سیاہ سر، آنکھوں کے گرد پیلے حلقوں اور پیلی ٹانگوں کی وجہ سے آسانی سے پہچانا جا سکتا ہے۔ کی لمبائی 23 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔ جبکہ نر کا اوسط وزن 109.8 گرام اور مادہ کا اوسط وزن 120-138 گرام ہوتا ہے۔

مسکن

کا اصل مسکن ایشیا ہے۔ لیکن یہ دیگر ممالک میں بھی پایا جاتا ہے۔ ایشیا میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، نیپال، بھوٹان، بنگلہ دیش، ترکمانستان، افغانستان، قازقستان، میانمار، ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں پایا جاتا ہے۔ درختوں، درخت کی کھوہ میں، عمارتوں اور روشندانوں میں گھونسلا بنانا پسند کرتا ہے۔ اور مادہ 4 سے 6 انڈے دیتی ہے۔ اس کا انڈا ہلکے نیلے رنگ کا ہوتا ہے۔

مینا عام 
کے انڈے

روّیہ

بنیادی طور پر ایک جارحانہ مزاج کا حامل پرندہ ہے۔ جو کسی اور پرندے کو اپنے گھونسلے کے قریب پھٹکنے بھی نہیں دیتا۔ اسے مار مار کر اڑا دیتا ہے۔ یہ تو فاختہ کو بھی نہیں بخشتا۔ اگر گھریلو چڑیا کو دیکھ لے تو اس کے پیچھے پڑ جاتا ہے اور اُسے بھگا کر ہی دم لیتا ہے۔ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ دوسرے پرندوں کے گھونسلوں پر قبضہ کرلیتا ہے اور اُنکے بچوں کو باہر نکال دیتا ہے۔ شارقیں آپس میں بھی گھونسلوں پر قبضے کے لیے بہت لڑتی ہیں۔ خوشی سے چہچہاتی ہے اور بار بار اپنے سر کو زور سے سینے کیطرف جھکاتی ہے۔

خوراک

چھوٹے کیڑے مکوڑے ،چاول،گندھا ہوا آٹا،روٹی، بیج، دانہ دنکا اور پھل وغیرہ کھاتا ہے۔

مزید دیکھیے

Tags:

مینا عام مسکنمینا عام روّیہمینا عام خوراکمینا عام مزید دیکھیےمینا عام

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بادشاہی مسجدامرؤ القیسابن حجر عسقلانیدبستان دہلیعبد الحلیم شررعالمسائنسنہر زبیدہصحابیشاہ ولی اللہقرأتذوالفقار علی بھٹوابو عیسیٰ محمد ترمذیاشتراکیتیمین غموسکیلونوحیانتخابات 1945-1946پاک-افغان تعلقاتاسم ضمیر اور اس کی اقسامجنگ صفینسورہ مریمپاکستانی روپیہگوادرسفر نامہخودی (اقبال)اسلام میں بیوی کے حقوقکاروبارکشمیری زبانحیدر علی آتشجناح کے چودہ نکاتگرامغذا کے اجزامحمد بن قاسمغزوہ خندقسب رسعلم بیانبلوچ قوماردو شاعرینکاحپاکستان کی یونین کونسلیںفحش اداکاراؤں کی فہرست بلحاظ دہائیابلیسلسانیاتپشتوندعاحکومتناو گاؤںگوگلشعیب علیہ السلاماذانمحمد بن اسماعیل بخارییہودشیعہ اثنا عشریہمثنویمعتزلہبسم اللہ الرحمٰن الرحیممیثاق لکھنؤہجرت حبشہواقعہ افکلیاقت علی خانزید بن حارثہجبرائیلافغانستانکریئیٹیو کامنز اجازت نامہمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاپاکستان کا خاکہسحریغزالیمسئلہ کشمیربھگت سنگھسعودی عربانا لله و انا الیه راجعونہندوستاناردو زبان کے شعرا کی فہرستآدم (اسلام)اپرنا بالنجاٹ🡆 More