پرندہ

پرندہ اڑنے والے اور پروں والے جانداروں کو کہتے ہیں۔ اسے طائربھی کہا جاتا ہے اور طیر بھی۔ طیر کی جمع طیور ہوتی ہے۔۔ پرندے جماعت طائریات سے تعلق رکھنے والے گرم خون کے حامل دوپایہ انڈے دینے والے فقاری جانور ہوتے ہیں۔ پرندہ کہنے کی ایک بڑی وجہ ان کے جسم پر موجود پََر ہیں، جن کی مدد سے یہ پرواز کرسکتے ہیں۔ ان کی تقریباً دس ہزار انواع ہیں، جس کی بدولت سے بہت سی اقسام و انواع کے تعلیقی پنجے کے حامل جانور ہیں۔ یہ قطب شمالی اور انٹارکٹیکا سمیت دنیا کے ہر علاقے میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی مختلف انواع پانچ سینٹی میٹر سے لے کر نو فٹ کی قامت میں پائی جاتی ہیں۔

پرندہ
پرندہ
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

پرندہ

پرندہ
 

اسمیاتی درجہ جماعت   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:
قازی النسل
سائنسی نام
Aves  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1758  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
‏‏
پرندہ  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

Tags:

انٹارکٹکادُنیاطائریاتقطب شمالینوع

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آدم (اسلام)ابولہبشبلی نعمانیآئین پاکستان میں آٹھویں ترمیمپنجاب کی زمینی پیمائشمحمد علی جناحمیر انیسقراء سبعہسمحمد اقبالدرخواستنظام الدین الشاشىاسلامی تقویممسئلہ کشمیرسورہ مریمسمتمرثیہنسخ (قرآن)بحرینموبائل فوناسلام میں بیوی کے حقوقاسلامی اقتصادی نظاماشرف علی تھانویخلافت امویہ کے زوال کے اسباباردو ادبجنگ صفینمطلعملائیشیاوادیٔ سندھ کی تہذیبا23 اپریلبیعت الرضوانصلح حدیبیہفرعونگھوڑاپاکستاناسلام میں انبیاء اور رسولابو سفیان بن حربعبد القدیر خانخطبہ حجۃ الوداعسکھ متفیصل آبادداستانیوروعید فسحغزوہ بنی قریظہغزوہ موتہاردو زبان کے مختلف نامسورہ الرحمٰنبلند ترین پہاڑوں کی فہرستعمر بن عبد العزیزفارسی زبانعثمان بن عفانبنگلہ دیشاردومغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستجمع (قواعد)غالب کی شاعریدعائے قنوتنہرو رپورٹبی بی پاکدامنابن خلدونجناح کے چودہ نکاتتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)زمین کی حرکت اور قرآن کریمشاعریایشیا میں ٹیلی فون نمبرخودی (اقبال)ہارون الرشیدقانونڈراماعشروحیمیثاق مدینہمنطقمحمد فاتحرتن ناتھ سرشارشوالموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )🡆 More