مارٹن بوبر

مارٹن بوبر (عبرانی: מרטין בובר‎‎؛ (جرمنی: Martin Buber)‏؛ (یدیش: מארטין בובער)‏؛ 8 فروری 1878ء – 13 جون 1965ء) ایک آسٹریائی نژاد اسرائیلی یہودی فلسفی تھے۔ وہ اپنے فلسفۂ گفتگو (philosophy of dialogue) نظریۂ وجودیت کی ایک شکل جو میں–تو (I–Thou) اور میں–یہ (I–It) کے تعلق کے درمیان میں فرق پر مرکوز ہے، کے لیے مشہور ہیں۔ مارٹن بوبر ویانا میں پیدا ہوئے۔ مارٹن بوبر کا تعلق ایک یہودیت پر کاربند خاندان سے تھا، مگر ان کی دلچسپی فلسفہ کے سیکولر مطالعہ میں تھی اسی لیے انھوں نے یہودی رسوم ترک کر دیے۔ سنہ 1902ء میں وہ ہفتہ وار اخبار ڈائی ویلٹ (جو صیہونی تحریک کا مرکزی عضو تھا) کے مدیر بنے، اگرچہ انھوں نے بعد میں صیہونیت کے تنظیمی کام سے ہٹ گئے۔ سنہ 1923ء میں مارٹن بوبر نے وجود پر اپنی مشہور انشا Ich und Du (بعد ازاں انگریزی میں I and Thou کے نام سے ترجمہ ہوا) لکھی اور سنہ 1925ء میں انھوں نے عبرانی بائبل کا جرمن زبان میں ترجمہ کرنا شروع کیا۔

مارٹن بوبر
(جرمنی میں: Martin Buber ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مارٹن بوبر

معلومات شخصیت
پیدائش فروری 8, 1878
ویانا، آسٹریا-مجارستان
وفات جون 13، 1965(1965-60-13) (عمر  87 سال)
یروشلم، اسرائیل
شہریت مارٹن بوبر آسٹریا-مجارستان
مارٹن بوبر جمہوریہ وایمار
مارٹن بوبر اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب یہودیت غَیر واضِح مذہب
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ویانا
جامعہ ہومبولت
جامعہ زیورخ
جامعہ لائپزش   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی ،  مترجم ،  ماہر تعلیم ،  مصنف ،  محرر ادبی ،  استاد جامعہ ،  مترجم بائبل ،  معلم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عبرانی ،  جرمن ،  پولش زبان ،  یدیش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل علم الوجود ،  یہودیت ،  فلسفہ ،  ادب ،  ترجمہ ،  نطام تعلیم   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت گوئٹے یونیورسٹی فرینکفرٹ ،  جامعہ عبرانی یروشلم   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر امانوئل کانٹ ،  نطشے ،  بعل شیم توو   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک مغربی فلسفہ   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اراسموس اعزاز (1963)
بیالک انعام (1961)
مارٹن بوبر اسرائیل پرائز (1958)
پیس پرائز آف دی جرمن بک ٹریڈ (1953)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
مارٹن بوبر
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مارٹن بوبر
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انھیں نوبل انعام برائے ادب کے لیے دس دفعہ نامزد اور نوبل امن انعام کے لیے سات دفعہ نامزد کیا گیا۔

سوانح حیات

مارٹن (عبرانی نام: מָרְדֳּכַי، مردکائی) بوبر ویانا کے ایک راسخ العقیدہ یہودی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ مارٹن بوبر کا نسب سیدھا سولہویں صدی کے ربی میئر کاٹزینیلینبوگن المعروف مہارام پدوا سے جا ملتا ہے، جن کا دعویٰ تھا کہ وہ آل داؤد سے ہیں۔ کارل مارکس بھی ان کے قابل ذکر رشتہ دار ہیں۔ جب وہ تین برس کے تھے تو ان کے والدین کا طلاق ہو گیا اور لیوؤ میں ان کے دادا جان نے ان کی پرورش کی۔ ان کے دادا سلیمان بوبر مدراش اور ربیائی ادب کے ایک عالم تھے۔ گھر پر مارٹن بوبر یدِش اور جرمن زبانیں بولتے تھے۔ سنہ 1892ء کو مارٹن بوبر لمبرگ موجودہ لیویو، یوکرین میں اپنے والد کے گھر میں واپس آ گئے۔

سنہ 1898ء میں انھوں نے صیہونی تحریک میں شمولیت اختیار کی۔ سنہ 1899ء میں جب وہ زیورخ میں پڑھتے تھے تو ان کی ملاقات پولا ونکلر سے ہوئی جو ایک ”بویریائی کسان خاندان سے تعلق رکھنے والی زبردست کاتھولک مصنفہ“ تھی۔ بعد ازاں پولا ونکلر کی شادی مارٹن سے ہو گئی اور پولا نے بعد میں یہودیت قبول کر لی۔

حوالہ جات

Tags:

جرمن زبانصیہونیتعبرانی بائبلعبرانی زبانفلسفہفلسفینظریۂ وجودیتویانایدیش زبانیہودی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اذانقصیدہابن تیمیہعلی ابن ابی طالبفاطمہ زہرابنو قریظہلوط (اسلام)اسمدجالدوسری جنگ عظیممترادفعید الفطرحجاج بن یوسفپاکستانی ثقافتگندھارا فناحمد سرہندیقرآنی معلوماتپاکستان کی انتظامی تقسیمروزنامہ جنگتاریخحقوق العبادعباس بن علیعبد اللہ بن زبیرانتظار حسیناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیشاہ جہاںتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہتقسیم بنگالعبد اللہ بن عباسعقیدہ خلق قرآنخدا کے نامبرصغیر میں جدید تعلیم کا آغاز اور ارتقاءکریئیٹیو کامنز اجازت نامہصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیباسم ضمیرابو جعفر طحاویعالمگیریتجلال الدین رومیزکاتبرصغیرمیں مسلم فتحمحمد علی جناحچی گویراایوب (اسلام)عمر بن خطابابن حجر عسقلانیفحش فلممشکوۃ المصابیحاسرار احمدیوٹیوبعبد العلیم فاروقیاردو زبان کے شعرا کی فہرسترشید حسن خانآرائیںسائبر سیکسفتح بیت المقدس (1187ء)فتح اندلسامہات المؤمنینطاہر القادریجوش ملیح آبادییحییٰ بن ایوب غافقیاسباب نزولفلسفہبچوں کی نشوونماختم نبوتجنسی دخولسید علی خامنہ ایفورٹ ولیم کالجمکتوب نگاریانجمن پنجابآزاد کشمیرعلم بیانہندی زبانحنظلہ بن ابی عامرعامر بن سعد بن ابی وقاصبھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادیکرپس مشنسکھشاعری🡆 More