مکالمہ

مکالمہ (انگریزی: Dialogue یا dialog) تحریر یا گفتگو کے دوران ایسی بات چیت کو کہتے ہیں، جو دو افراد کے درمیاں ہو یا کسی ادبی تصنیف یا ڈرامے کے صورت میں اسٹیج پر پیش کیا جائے۔ بیانیہ یا فلسفانہ گفتگو کی شروعات مغربی ادب اور روایات کے مطابق سقراط کے مکالموں سے ہوئی جن کی ترویج افلاطوں نے کی، لیکن اس سے پہلے ہندوستانی ادب میں بھی مکالمہ موجود تھے۔

بیسویں صدی میں میخائیل باختں، پائلو فریری، مارٹن بوبر اور ڈیوڈ بوھم جیسے دانشوروں نے مکالمہ کو فلاسافیکل صنف ماننا شروع کیا۔ مکالمہ کی مختلف خصوصیات پر بات کرتے انھوں نے مکالمہ کو مجموعی تصور کا ایسا عمل کہا، جو کثیر جہتی، متحرک اور سیاق و سباق پر مبنی ہو اور جس سے مفہوم واضع ہو۔ تعلیمدان فریری اور راموں فلیچا نے تعلیم کے میدان میں ایسے نظریے اور طریق کار وضع کیے، جن کی مدد سے مساواتی مکالمہ کو ایک تدریسی اوزار یا طریق کار کے طور پر استعمال کیا جائے۔

اشتقاقیات

مکالمہ لاطینی زبان کے لفظ διάλογος سے لیا گیا، جس کا انگريزی تلفظ Dialogos ہے اور اردو مفہوم: بات چیت۔ جو دو لاطنیی الفاظ (διά انگریزی: dia مفہوم: کے ذریعے اور λόγος انگریزی logos مفہوم: بات چیت یا سبب) کا مرکب ہے۔ مکالمہ کا لفظ سب سے پہلے افلاطون نے استعال کیا۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

خیالات کی منتقلی
اپنے آپ سے بات کرنا، دماغی •بغیر جواب دیئے اپنے آپ یا کیسی اور سے بات کرنا، زبانی دو سے زیادہ افراد کی بات چیت، زبانی
فکرہ مونولاگ مکالمہ

Tags:

ادبافلاطونانگریزیبیانیہتحریرفلسفہڈراماہندوستان کا ادب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مریم نوازتخلیق انساناوقات نمازآب حیات (آزاد)سکھسورہ الاسراجعفر صادقمذہبابن عربیپاکستان تحریک انصافغار حراسرمایہ داری نظامعصمت چغتائیذرائع ابلاغقتل علی ابن ابی طالبمشت زنیطوطاادارہ فروغ قومی زبانابو ذر غفاریعید الفطرانشائیہغالب کے خطوطداستان امیر حمزہكاتبين وحیسنن ابی داؤدحقوق العبادجعفر ابن ابی طالبرشید حسن خانابلاغ عامہاسم ضمیر اور اس کی اقسامتعویذکلمہ کی اقسامسیدشملہ وفدانجمن پنجابوزارت داخلہ (پاکستان)اسلام میں بیوی کے حقوقبسم اللہ الرحمٰن الرحیممحمد اسحاق مدنیمتواتر (اصطلاح حدیث)بیت المقدسکراچیموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )علم عروضمحمد مکہ میںمعجزات نبویحیا (اسلام)متضاد الفاظحذیفہ بن یمانقلعہ بالا حصارواقعہ کربلاعمر بن عبد العزیزمشفق خواجہصحاح ستہلغوی معنیڈپٹی نذیر احمدزید بن حارثہااردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتعبد اللہ بن عباساصول فقہفتح مکہمرزا فرحت اللہ بیگعدتموسیٰ اور خضرسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتاسم معرفہبرطانوی ہند کی تاریخیحیی بن زکریاچی گویراصل اللہ علیہ وآلہ وسلمعبد اللہ بن ابیمختصر القدوریریاست ہائے متحدہہلاکو خانمرزا غالبمحمد فاتحپشتو زبانسلجوقی سلطنت🡆 More