لاس ویگاس، نیواڈا

لاس ویگاس (جسے مختصراً ویگاس بھی کہا جاتا ہے) امریکی ریاست نیواڈا کا سب سے بڑا شہر ہے۔ جو تعطیلات کے ایام گزارنے، خریداری، تفریح اور قمار بازی کے لیے بین الاقوامی شہرت رکھتا ہے۔ 1905ء میں قائم کرنے کے بعد اسے 1911ء میں باضابطہ شہر کا درجہ دیا گیا۔ یہ 20 ویں صدی میں قائم کیا گیا امریکا کا سب سے بڑا شہر ہے۔

لاس ویگاس، نیواڈا
لاس ویگاس کا ایک طائرانہ منظر

2005ء کے مطابق شہر کی کل آبادی تقریباً ساڑھے 5 لاکھ ہے۔،جس میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، کیونکہ غیر ملکی یہاں آکر سکونت اختیار کر رہے ہیں٭

امریکا میں قمار بازی کے مرکز کی حیثیت سے اسے دنیا کا تفریحی دار الحکومت بھی کہتے ہیں جبکہ الکحل کے مشروبات کی ہمہ وقت دستیابی، قانونی جوئے بازی اور بالغان کے لیے تفریح کے مرکز کی حیثیت سے اسے "شہرِ عصیاں" (Sin City) بھی کہا جاتا ہے۔ شہر کی اس فریب نظری کے باعث یہ فلموں اور ٹیلی وژن پروگراموں کے تیار کنندگان کے لیے بڑی کشش کا حامل ہے۔

جڑواں شہر

Tags:

1905ء1911ءنیواڈا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بسم اللہ الرحمٰن الرحیمفورٹ ولیم کالجاوقات نمازہندوستانادباشرف علی تھانویبدھ متقلعہ بالا حصارعبد العلیم فاروقیغزوات نبویعبادت (اسلام)علم تجویدپاکستان قومی کرکٹ ٹیمعبد الرحمن بن ابو بکردار العلوم دیوبندچی گویراصرف و نحواسلامی تقویماورنگزیب عالمگیرعامر بن سعد بن ابی وقاصنفسیاتیروشلمبیعت عقبہغزالیابن حجر عسقلانیکنایہدوسری جنگ عظیمپاکستان کے خارجہ تعلقاتمکی اور مدنی سورتیںتاریخمعتزلہمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیمترادفسندھ طاس معاہدہجناح کے چودہ نکاتارسطوعباس بن علیمسیلمہ کذاباسم معرفہانگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2000-01ءدو قومی نظریہتقسیم بنگالآب و ہوافلسطینفتح مکہابن عربیاسم علمگندھارا فنصدام حسینموبائل فونحد قذفٹیلی ویژنپہلی جنگ عظیمبلوچستاناذانکفرصفحۂ اولفتح سندھشملہ وفدبنو امیہنسب محمد بن عبد اللہکراچیمعاشیاتایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)محمد مکہ میںاقسام حجاسلام اور سیاستابو یوسفپاک فوجعبد اللہ بن عباستاریخ اسلامفہرست ممالک بلحاظ آبادیکتب احادیث کی فہرستریاست ہائے متحدہایوان بالا پاکستانتقویمشفق خواجہخطبہ حجۃ الوداع🡆 More