فن

فن کے دوسرے استعمال کے لیے دیکھیے: فنیات

فن (art)، عناصر کو ارادتاً اور تخلیقاً ایسے ترتیب دینے کی عملیت یا ماحصل جو احساسات و جذبات کو اپنی طرف راغب کرے۔ لفظ ”آرٹ“ بڑا جادوگر لفظ ہے جس پر منکشف ہوجائے، اس کی دُنیا بدل دیتا ہے اورکئی اس کی چاہ لیے اپنی زندگی برباد کر لیتے ہیں، مگر یہ ان پر اپنی معنویت نہیں کھولتا۔ انسائیکلو پیڈیا بریٹانیکا کے مطابق ”وہ حسین اشیا، فطری اظہاریا ایسے تجربے، جن کو بیان کیاجا سکے اوروہ ہنر جس کے عمل میں سوچ بھی شامل ہو، وہ آرٹ ہے۔ “

آرٹ کی فلاسفی کا مطالعہ کیا جائے تو مختلف مفکروں نے اپنے اپنے انداز میں اس کی تعریف متعین کی ہے، مگر حتمی طور پر ایک تعریف جس پر تقریباً سب متفق ہیں، و ہ یہ ہے کہ ”آرٹ انسانی جذبات کو دوسروں تک پہنچانے کا ایک راستہ ہے۔ “ روس کاکلاسیکی ناول نگار ”لیوٹالسٹائی“ آرٹ کی تعریف بھی انھی معنوں میں کرتا ہے۔ ارسطو اپنی فلاسفی میں آرٹ کو ایک اچھی نقل سے تعبیر کرتا ہے۔ جرمنی کا عظیم فلاسفر ”مارٹن ہائی ڈیگر“ آرٹ کو ایک ایسا طریقہ مانتا ہے، جس کے ذریعے کوئی اپنا آپ دوسروں تک پہنچائے۔ ”

مزید دیکھیے

Tags:

فنیات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابو عبیدہ بن جراحعالمگیریتنوح (اسلام)خاصخیلیقرآنی سورتوں کی فہرستویکیپیڈیابرصغیر اعدادی نظامسورہ مریممردانہ کمزوریطنز و مزاحنظیر اکبر آبادیزکاترقیہ بنت محمدعباس بن علیپریم چندہندو متسید سلیمان ندویعثمان بن عفانکاغذی کرنسیبواسیرسلطنت دہلیانسانی جسمتنقیدپنجاب، پاکستانبرطانوی ہند کی تاریختقسیم ہندمسجد قباءانسانی حقوقکلمہ کی اقسامآذربائیجانخطبہ الہ آبادآسٹریلیا سہ ملکی سیریز 2000-01ءشبلی نعمانیدبستان لکھنؤعبد اللہ بن ابینمازمسلم بن الحجاجابو جہلفارسی زبانجوش ملیح آبادیوراثت کا اسلامی تصورفلسطینی قومفتح بیت المقدس (1187ء)اعرابفلسطینکارل مارکساڑھائی دن کا جھونپڑاعبد العلیم فاروقیمواخاتمہرمسجد نبویمحمد اسحاق مدنیمسئلۂ فیثا غورثسنگٹھن تحریکڈراماپروپیگنڈاخبر واحد (اصطلاح حدیث)عمران خانحرب الفجارایمان (اسلامی تصور)ذوالفقار علی بھٹوفراق گورکھپوریدہشت گردیاقدار (اخلاقیات)عزیرمریم بنت عمرانواقعہ افکمذکر اور مونثاسرار احمداسماء بنت ابی بکرپاکستان میں تعلیمسورہ الحجراتنحونیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)حلف الفضولکرپس مشندیوان خاص (قلعہ لاہور)دریائے سندھ🡆 More