سمرقند: وسط ایشیائی قدیم تاریخی شہر

سمرقند ازبکستان کا دوسرا سب سے بڑا شہر اور صوبہ سمرقند کا دار الحکومت ہے۔ سمرقند زمانہ قدیم سے چین اور مغرب کے درمیان شاہراہ ریشم کے وسط میں واقع اسلامی تعلیم اور تحقیق کے مرکز کے طور پر جانا جاتا رہا ہے۔ آج بھی شہر میں واقع بی بی خانم مسجد اس کی اہم ترین عمارتوں میں شمار ہوتی ہے۔


Samarqand • سمرقند
سمرقند: وجہ تسمیہ, آبادی, جڑواں شہر
سمرقند: وجہ تسمیہ, آبادی, جڑواں شہر
سمرقند: وجہ تسمیہ, آبادی, جڑواں شہر
سمرقند: وجہ تسمیہ, آبادی, جڑواں شہر
سمرقند: وجہ تسمیہ, آبادی, جڑواں شہر
Samarkand
مہر
Samarkand is located in ازبکستان
Samarkand
Samarkand
ازبکستان میں سمرقند
متناسقات: 39°42′N 66°59′E / 39.700°N 66.983°E / 39.700; 66.983
ملکسمرقند: وجہ تسمیہ, آبادی, جڑواں شہر ازبکستان
ازبکستان کے صوبےسمرقند صوبہ
Settledآٹھویں صدی قبل از مسیح
حکومت
 • قسمCity Administration
 • Hakim (Mayor)Erkinjon Turdimov
رقبہ
 • شہر108 کلومیٹر2 (42 میل مربع)
بلندی702 میل (2,303 فٹ)
آبادی (2018)
 • شہر530,000
 • کثافت4,900/کلومیٹر2 (13,000/میل مربع)
 • میٹروMore 1,000,000
منطقۂ وقت  (UTC+5)
پوسٹ کوڈ140100
ویب سائٹwww.samshahar.uz

سمرقند میں درجنوں خوبصورت مزار ہیں جن میں بادشاہ تیمور لنگ، ماہر فلکیات الغ بیگ اور قثم ابن عباس شامل ہیں۔ قثم جنھیں ازبکستان میں زندہ پیر کے نام سے جانا جاتا ہے وہ حضرت محمد کے چچازاد بھائی عباس کے بیٹے تھے اور اس علاقے میں انھوں نے ہی پہلے پہل اسلام سے لوگوں کو متعارف کرایا۔

"ریگستان" قدیم شہر کے مرکز میں واقع تھا۔ 2,750 سال قدیم اس شہر کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کی جانب سے عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا گیا ہے۔ سمرقند کی روٹیاں بہت مشہور ہیں اور یہاں آنے والے سیاح یہاں سے بڑی تعداد میں روٹیاں بطور تحفہ لے کر جاتے ہیں۔

وجہ تسمیہ

سمرقند کا نام قدیم فارسی کے الفاظ "اسمارا"، بمعنی پتھر یا چٹان اور "قند" بمعنی قلعہ یا قصبہ کا مرکب ہے، جس کا مطلب ہے چٹانی قلعہ۔

آبادی

1939ء میں سمرقند کی آبادی 1,34,346 تھی۔ 2008ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 596,300 ہے۔ زیادہ تر آبادی فارسی بولنے والے تاجکوں پر مشتمل ہے۔ بخارا کے ساتھ ساتھ سمرقند وسطی ایشیا میں تاجکوں کا ایک تاریخی مرکز ہے۔

جڑواں شہر

یہ شہر قدیم خراسان کے عظیم شہر تھے:

دیگر جڑواں شہر

ایوان تصویر

حوالہ جات

Tags:

سمرقند وجہ تسمیہسمرقند آبادیسمرقند جڑواں شہرسمرقند ایوان تصویرسمرقند حوالہ جاتسمرقندازبکستانبی بی خانم مسجدشاہراہ ریشمچین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خارجہ پالیسیصدور پاکستان کی فہرستریاست بہاولپورلورٹیل آرکائیوزجامعہ کراچیاحمد بن شعیب نسائیرموز اوقافتوحیدتابوت سکینہقصیدہپنجابی زبانسنت مؤکدہکتب احادیث کی فہرستفارسی زبانسلطنت دہلیمسجد نبویجون ایلیامصعب بن عمیرتفسیر قرآنالحجراتحیدر علی آتشمسلم سائنس دانوں کی فہرستابراہیم (اسلام)بارہ امامنواز شریفصحافتترکیہانار کلی (ڈراما)دبری جماعاسلام میں زنا کی سزاعالم اسلامحنبلیسوریہآلودگیغالب کے خطوطاسرائیلمائکلونگ ریلوےائمہ اربعہمرزا محمد رفیع سودانوح (اسلام)جہاداپرنا بالنڈراماحیات جاویدعلم کلامپاکستان میں معدنیاتعافیہ صدیقیمنطقانسانی حقوقمجید امجدآیتکرکٹسورہ مریمآئین پاکستان 1956ءجابر بن عبد اللہپیر نصیر الدین نصیردریائے فراتاقتصادی تعاون تنظیمگھوڑاسورہ فاتحہعشرہ مبشرہغلام احمد پرویزام سلمہاسکاٹ لینڈدہشت گردیانتظار حسینبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیسنن ابی داؤدمحبتہجرت حبشہقدیم مصرجنعثمان اولمحاورہفسانۂ آزاد (ناول)موہن داس گاندھیگناہ🡆 More