ریاضی سلسلہ

سلسلہ متوالیہ مرتب رجعت دائم

اصطلاح term

series
sequence
ordered
recurrent
constant

کسی متوالیہ کے ارکان کی جمع کو سلسلہ کہتے ہیں۔ مثلاً متوالیہ کی جمع اس کا بمطابق سلسہ ہے۔ متوالیہ

کا n واں جزوی جمع

ہے اور اس متوالیہ کا بمطابق سلسہ ہے۔ اس جمع کے لیے کی تدوین عموماً استعمال ہوتی ہے، جہاں i جمع کی index ہے اور i کی نچلی حد 1 ہے اور اس کی اوپر حد n ہے۔ تدوین کے ساتھ جمع کے کچھ خواص بیان کرتے ہیں:

  • دائم عدد c ہو اور قدرتی اعداد m, n، جہاں ۔ متوالیہ ہو۔ پھر
  • متوالیہ اور ہوں اور قدرتی اعداد m, n، جہاں ، پھر
  • متوالیہ ہو اور قدرتی اعداد m, n, p، جہاں ، پھر

حسابی متوالیہ

متوالیہ جس کے تواتر ارکان کا فرق دائم ہو، کو حسابی متوالیہ کہا جاتا ہے۔ اس کی عام شکل یوں ہو گی

    ریاضی سلسلہ 

جہاں a پہلا رکن ہے اور d مشترکہ فرق۔ اس متوالیہ کے n ویں رکن ریاضی سلسلہ  کو یوں لکھیں گے

    ریاضی سلسلہ 

اس متوالیہ کے سلسلہ ریاضی سلسلہ  کو یوں معلوم کیا جا سکتا ہے

    ریاضی سلسلہ 

پہلی دو سطروں میں سلسلہ کے ارکان کو ایک دوسرے کے مخالف ترتیب میں لکھا گیا ہے۔ تیسری سطر پہلی دو سطروں کو جمع کر کے حاصل ہوئی ہے۔ غور کرو کہ تیسری سطر میں n رقمیں ہیں، جو سب برابر ہیں۔ اس سے ہمیں یہ کلیہ ملتا ہے

    ریاضی سلسلہ 

ہندساتی متوالیہ

متوالیہ جس کے تواتر ارکان کا تناسب دائم ہو، کو ہندساتی متوالیہ کہتے ہیں۔ اس کی عام شکل یوں ہو گی

    ریاضی سلسلہ 

جہاں a پہلا رکن ہے اور r مشترکہ تناسب۔ اس متوالیہ کے n ویں رکن ریاضی سلسلہ  کو یوں لکھیں گے

    ریاضی سلسلہ 

اس متوالیہ کے سلسلہ ریاضی سلسلہ  کو یوں معلوم کیا جا سکتا ہے

    ریاضی سلسلہ 

دوسری سطر پہلی سطر کو r سے ضرب دے کر حاصل ہوئی ہے۔ پہلی سطر میں سے دوسری سطر کو منفی کر کے ہمیں حاصل ہوتا ہے

    ریاضی سلسلہ 

جس سے کلیہ مل جاتا ہے

    ریاضی سلسلہ 

لامتناہی سلسلہ

لامتناہی سلسلہ کو حد کے طور پر تعریف کیا جاتا ہے، ریاضی سلسلہ  اگر جواب متناہی ہو، یعنی

    ریاضی سلسلہ 

تو کہتے ہیں کہ سلسلہ مرکوز ہوتا ہے، ورنہ نہیں۔ مثال کے طور پر ہندساتی سلسلہ کو دیکھیں

    ریاضی سلسلہ 

یہ مرکوز ہوتا ہے، جب ریاضی سلسلہ  اور

    ریاضی سلسلہ 

کیونکہ ریاضی سلسلہ 

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سطح مرتفع پوٹھوہارآل عمرانمرزا غلام احمدعباس بن علییوسفزئیآپریشن طوفان الاقصیٰابو ذر غفاریحسن ابن علیپاکستان کے خارجہ تعلقاتپنجاب، پاکستانجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتابن خلدوناخلاق رسولاللہسورہ یٰسفاعل-مفعول-فعلیزید بن معاویہسودلسانیاتاردو ادب کا دکنی دورہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءفقہاذاناردو ادبمشت زنی اور اسلامعدتحدیث جبریلعبد اللہ بن ابیاصطلاحات حدیثابلیسسکندر اعظمایمان (اسلامی تصور)محمد حسین آزادحلف الفضولحکیم لقمانمینار پاکستاناہل سنتغزوہ احدابوبکر صدیقانا لله و انا الیه راجعونشاعریصل اللہ علیہ وآلہ وسلممحمد بن سعد بن ابی وقاصتقسیم ہندیونساسمفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)پطرس بخاریعقیقہانڈین نیشنل کانگریسچینقرآن کے دیگر نامخراسانابو سفیان بن حربتعویذلوئس ماؤنٹ بیٹنفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستاناقبال کا مرد مومناصناف ادبہابیل و قابیلدرود ابراہیمیخواجہ سراشعیبرفع الیدینداغ دہلویشرکمحمد بن ابوبکرجناح کے چودہ نکاتجلال الدین سیوطیبرہان الدین مرغینانیعمران خانوزیر خارجہ پاکستانمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستولی دکنی کی شاعریسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتفتح سندھفاعلسعدی شیرازی🡆 More