رگبی

اس کھیل میں دونوں طرف پندرہ پندرہ کھلاڑی ہوتے ہیں۔ گیند بیضوی شکل کی ہوتی ہے اور جب وہ لڑھک رہی ہو یا اچھل رہی ہو تو کھلاڑیوں کو اسے ہاتھ سے اٹھانے کی اجازت ہوتی ہے۔ کھلاڑی گیند ہاتھ میں اٹھائے ہوئے بھاگتا ہے۔ فریق مخالف کا کھلاڑی اس کا پیچھا کرے تو وہ گیند اپنے کسی ساتھی کی طرف پھینک دیتا ہے۔ ابط وہ گیند لیے ہوئے دوڑ جاری رکھتا ہے اوراسے ٹھکرا کر مخالف کے گول میں پہنچانے کی کوشش کرتا ہے۔ گول کی بلیاں 11 فٹ اونچی ہوتی ہیں۔ جب کسی قاعدے کی خلاف ورزی یا فاول ہوتا ہے تو اسکرم بنایا جاتا ہے جس میں دونوں طرف کے آٹھ آٹھ فارورڈ آمنے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں اور اپنے سروں کو جھکا لیتے ہیں۔ اب گیند دونوں قطاروں کے درمیان پھینکی جاتی ہے اوراس پر قبضہ کرنے کے لیے جنگ شروع ہو جاتی ہے۔ جو کھلاڑی مخالف کے گول کے اندر والے رقبے میں سب سے پہلے زمین پر گیند کو چھولے وہ پہلی کوشش کا حقدار ہو جاتا ہے اور اسے تین پوائنٹ ملتے ہیں۔ پوائنٹ کے شمار کرنے کا طریق کار مختلف ملکوں میں مختلف ہے۔

رگبی
رگبی
1934 میں کراچی رگبی ٹیم

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ائمہ اربعہسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستجنگ یمامہترکیب نحوی اور اصولبدھ متمعراجآمنہ بنت وہبترقی پسند تحریکابو حنیفہاسلامی اقتصادی نظامظہاراختر حسین جعفریخلفائے راشدینحمزہ بن عبد المطلبزمین کی حرکت اور قرآن کریممرفوع (اصطلاح حدیث)بادشاہی مسجدخبر واحد (اصطلاح حدیث)معاشرہاردو صحافت کی تاریخہند بنت عتبہفقیہٹیلی ویژنبرصغیر میں جدید تعلیم کا آغاز اور ارتقاءرفع الیدیناسم نکرہمعوذتینخاکہ نگاریدیوبندی مکتب فکرغزوہ بنی قینقاعہابیل و قابیلمسدس حالیمذہبنصاب تعلیممحمد مکہ میںتاریخ اعوانعمر بن عبد العزیزتحقیقمحمد بن قاسممحمد علی جوہرحسن ابن علیعربی زباناکبر الہ آبادیاردو زبان کے مختلف نامارکان نماز - واجبات اور سنتیںپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولحریم شاہبنی اسرائیللسانیاتاحمد قدوریبلوچستانپاکستان میں معدنیاترانا سکندرحیاتعبد الحلیم شررابجدفتح مکہحد قذفتوراتسورہ النوربواسیرمعین الدین چشتیشکوہتاریخ پاکستانشاعریاسمائے نبی محمدمراکشاسلام اور سیاستصہیونیتداستان امیر حمزہتفسیر قرآنذو القرنینانور شاہ کشمیریارسطواخلاق رسولپاکستان تحریک انصافایمان بالملائکہچی گویرامحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیمجید امجد🡆 More