روبرٹو باجیو

روبرٹو باجیو (پیدائش: 18 فروری 1967ء) اٹلی کے سابق فٹ بالر ہیں جو 1990ء کی دہائی میں دنیا کے مقبول ترین کھلاڑی تھے۔ انھوں نے تین عالمی کپ میں ملک کی نمائندگی کی اور اٹلی کے واحد کھلاڑی ہیں جنھوں نے تین عالمی کپ میں گول اسکور کیے۔ وہ 1994ء کے عالمی کپ کے بہترین اطالوی کھلاڑی تھے جس میں ان کی کارکردگی کی بدولت اٹلی عالمی کپ کے فائنل تک پہنچا جہاں برازیل کے خلاف پنالٹی شوٹ آؤٹ کے مرحلے میں اُن کی جانب سے گول ضائع کرنے سے اٹلی عالمی کپ سے محروم ہو گیا۔ انھوں نے 1993ء میں یورپی فٹ بالر آف دی ایئر اور فیفا ورلڈ پلیئر آف دی ایئر کے اعزازات جیتے۔

روبرٹو باجیو
(اطالوی میں: Roberto Baggio ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روبرٹو باجیو
 

شخصی معلومات
پیدائش 18 فروری 1967ء (57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت روبرٹو باجیو اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
عملی زندگی
ٹیم
روبرٹو باجیو جووینٹیس (1990–1995)
روبرٹو باجیو فیئورینٹینا ایف سی (1985–1990)
روبرٹو باجیو انٹر میلان (1998–2000)
روبرٹو باجیو اے سی میلان (1995–1997)
روبرٹو باجیو اطالیہ قومی فٹ بال ٹیم (1988–2004)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیلنے کا مقام فارورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P413) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرکت 1994 فیفا عالمی کپ
1998 فیفا عالمی کپ
1990 فیفا عالمی کپ   ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایسوسی ایشن فٹ بال   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک روبرٹو باجیو اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

انھوں نے اٹلی کی جانب سے کل 56 میچ کھیلے جن میں 27 گول کیے۔ وہ اٹلی کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑیوں میں چوتھے نمبر پر ہیں۔ اپنے کیریئر کے دوران انھوں نے تین عالمی کپ (1990ء، 1994ء، 1998ء) میں شرکت کی جس میں انھوں نے9 گول کیے۔

باجیو پیدائشی کیتھولک مسیحی تھے لیکن بعد ازاں انھوں نے بدھ مذہب اختیار کر لیا تھا۔

Tags:

18 فروری1967ء1990ء1993ءاطالیہبرازیل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

انشائیہہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءمطلععبد اللہ شاہ غازیحنظلہ بن ابی عامرمشت زنی اور اسلامجنسی دخولنوٹو (فونٹ خاندان)سید سلیمان ندویپنجاب کی زمینی پیمائشمحمد بن اسماعیل بخاریكاتبين وحیسرعت انزالخلافتدہشت گردیبھارتاسم صفت کی اقسامچاندلغوی معنیحجاج بن یوسفمذہبمحمد بن قاسمابن تیمیہنسخ (قرآن)عثمان بن عفانریاست ہائے متحدہعبد العلیم فاروقیہضممنطقسائنسکھوکھرایشیامرزا محمد ہادی رسوارانا سکندرحیاتوراثت کا اسلامی تصوراردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفہرست گورنران پاکستاننمازقرارداد پاکستانبنو قریظہاہل حدیثکائناتپاکستانی ثقافتبھارت کے عام انتخابات، 2024ءحذیفہ بن یمانجنگوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)دعااجتہادمسجدسورہ الاحزابیروشلمحرب الفجاربعثتغزوات نبویتوحیدمصعب بن عمیرمادہاصحاب صفہخراسانبرہان الدین مرغینانیمرثیہنماز استسقاءزبانابو دجانہنظریہارکان نماز - واجبات اور سنتیںحسن ابن علیمحمود غزنویکتب احادیث کی فہرستہیر رانجھامحمد علی جوہرابو الاعلی مودودیمجید امجدصلاح الدین ایوبیلفظآرائیںخلیج فارس کا سیلاب 2024ء🡆 More