راکٹ

راکٹ(انگریزی: Rocket) مِزائل، خلائی جہاز، ہوائی جہاز یا دیگر قسم کی گاڑی ہو سکتی ہے، جو راکٹ انجن کے ذریعے چلتی ہے۔ ہر قسم کا راکٹ میں ساری گَیس جو پیچھے سے نکلتی ہے، راکٹ کے اندر بھرے ہوئے مادّوں، یعنی ایندھن سے بنی ہوتی ہے۔ راکٹ انجن عمل اور ردِ عمل کے تریقے سے کام کرتا ہے۔ راکٹ انجن پیچھے سے گَیس زور سے دھکیلنے سے راکٹ کو آگے دھکیلتا ہے۔

راکٹ
قازقستان میں ایک سویُوز یُو نامی راکٹ

حالاں کہ راکٹ کم رفتار سے چلتے ہوئے اتنے قابل نہیں ہوتے، لیکن ان کا وزن کم ہے اور کافی زور دار بھی ہیں اور رفتار تیزی سے بڑھانے (یعنی ایکسلریٹ کرنے) اور نہایت بلند رفتار مناسب کارکردگی سے حاصل کرنے کے کافی قابل ہیں۔ راکٹوں کو چلنے کے لیے فضاء کی ضرورت نہیں ہے اور خلاء میں چلتے ہوئے بہت کارگر ہوتے ہیں۔

راکٹ فوجی اور تفریحی وُجوہات کے لیے سب سے پہلے استعمال ہوئے تھے تیرہویں صدی کو چین میں۔ اہم سائنسی، بین سیاراتی اور صنعتی استعمال میں بیسویں صدی تک نہ آئے، جب راکٹ سائنس کی وجہ سے خلائی زمانے کی ٹیکنالوجی ممکن ہوئی، اس میں شامل انسان کو چاند تک پہنچانا۔

آج کل راکٹ آتش بازی، ہتھیار، سَیٹلائٹ کو خلاء تک پہنچانے، انسانی خلائی اڑان اور خلاء کی چھان بین کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔

Tags:

انجنانگریزیایندھنخلائی جہازمیزائلنیوٹن کے قوانین حرکتگاڑیگیسہوائی جہاز

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حیواناتمسیلمہ کذابیہودی تاریخسندھمتواتر (اصطلاح حدیث)یاجوج اور ماجوجہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءابو ایوب انصاریمستی دروازہمحمد ضیاء الحقاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتسنن ابی داؤدسید سلیمان ندویکاغذی کرنسیگندھارا فنفسانۂ آزاد (ناول)مریم بنت عمرانمحمد بن قاسمبدھ متانا لله و انا الیه راجعونکابینہ پاکستانالسلام علیکماسم ضمیر اور اس کی اقسامہجرت حبشہشوالغزلطاہر القادریاعراببارہ امامقیامت کی علاماتمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچامالک بن انسجلال الدین سیوطیگھوڑااصحاب کہفظہیر الدین محمد بابراسرار احمدپاکستان قومی کرکٹ ٹیماہل بیتآذربائیجانفصاحتمغلمینار پاکستانجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادولی دکنی کی شاعریمردانہ کمزوریشاعریموسیٰ اور خضرہیکل سلیمانیمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیمعجزات نبوینعتآدم (اسلام)جہادسلیمان (اسلام)اسمائے نبی محمداکبر الہ آبادیصحیح بخاریعبد الملک بن مروانعلم بیانپاکستان میں تعلیماسرائیل-فلسطینی تنازعفقہ جعفریابو عبیدہ بن جراحسورہ بقرہنحوعبد اللہ بن عبد المطلبجغرافیہ پاکستاناردو افسانہ نگاروں کی فہرستتاریخ ایرانحریم شاہدبستان دہلیحد قذفموسی ابن عمراناشاعت اسلامنصاب تعلیممکہایوب (اسلام)🡆 More