خارجہ پالیسی ایک طریقہ کار ہے جسے قومی حکومتیں اپنے سفارتی تعاملات اور دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کی رہنمائی کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ ایک ریاست کی خارجہ پالیسی اس کی اقدار اور اہداف کی عکاسی کرتی ہے اور عالمی میدان میں اس کے سیاسی اور اقتصادی مقاصد کو آگے بڑھانے میں مدد کرتی ہے۔ بہت سی خارجہ پالیسیاں قومی اور بین الاقوامی سلامتی پر بھی توجہ مرکوز رکھتی ہیں اور اس بات کا تعین کرنے میں مدد کرتی یں کہ کوئی ملک بین الاقوامی اداروں جیسا کہ اقوام متحدہ اور دوسرے ممالک کے شہریوں کے ساتھ کس طرح تعامل کرتا ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article خارجہ پالیسی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.