جزیرہ نما باخا کیلیفورنیا

جزیرہ نما باخا کیلیفورنیا یعنی زیریں کیلیفورنیا براعظم شمالی امریکہ کا ایک جزیرہ نما ہے جو میکسیکو کے مغرب میں واقع ہے۔ یہ شمال میں میکسیکالی سے جنوب میں کابو سان لوکاس تک 1250 کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے اور بحر الکاہل کو خلیج کیلیفورنیا سے جدا کرتا ہے۔

جزیرہ نما باخا کیلیفورنیا
جزیرہ نمائے باجا کیلی فورنیا (نمایاں کردہ)

اس جزیرہ نما کا شمالی علاقہ میکسیکو کی ریاست باجا کیلیفورنیا کا حصہ ہے جبکہ 28 ڈگری شمال سے نیچے کا علاقہ ریاستِ جنوبی باجا کیلیفورنیا کہلاتا ہے۔

باجا کیلیفورنیا علاقہ

باجا کیلیفورنیا علاقہ 1824ء سے 1931ء تک میکسیکو کا علاقہ تھا۔

Tags:

الف پیمابحر الکاہلجزیرہ نماخلیج کیلیفورنیاشمالی امریکہمیکسیکالیمیکسیکوکیلیفورنیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پہاڑڈپٹی نذیر احمدپرویز مشرفیہودخلافت راشدہمسیلمہ کذابجابر بن عبد اللہآزاد کشمیرمشرقی پاکستانابراہیم (اسلام)سحریزکریا علیہ السلامنظریہ پاکستانسنتافطارترکیب نحوی اور اصولابن تیمیہکنایہابو حنیفہجابر بن حیانکلمہجامعہ کراچیاسرائیلانشائیہمسلمانصحابہ کی فہرستعمار بن یاسرمدرسہپارہ (قرآن)درودمسدس حالیاحمد بن شعیب نسائیزبیر ابن عواماردو ادبٹیلی ویژنایوب خانملا وجہینواز شریفاسماعیلیخارجہ پالیسیفتح قسطنطنیہجلال الدین سیوطیمتضاد الفاظکاروبارعطا اللہ شاہ بخاریتاریخ ہندزید بن حارثہپیرسفہرست پاکستان کے فلاحی ادارےطنز و مزاحاہرام مصرسیرت النبی (کتاب)حروف تہجیتوراتاپرنا بالنخلفائے راشدینشب قدرقرارداد مقاصدمير تقی میرزرتشتیتفاطمہ بنت اسدپارہ نمبر 1سکندر اعظممہدیدرود ابراہیمیجہادحیدر علی آتشعالم اسلامبرطانوی ہند کی تاریخلفظمیر امناسلام میں زنا کی سزاکرکٹوفاق المدارس العربیہ پاکستانحسرت موہانی کی شاعریقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلات🡆 More