جزائر ملوک

جزائر ملوک، جنہیں جزائر مالوکو بھی کہا جاتا ہے، انڈونیشیا کا ایک مجموعہ الجزائر ہے جو جزیرہ سلاویسی کے مشرق، نیو گنی کے مغرب اور تیمور کے شمال اور مشرق میں واقع ہیں۔ ان جزائر کو چین اور یورپ میں تاریخی طور پر مصالحہ جزائر کے نام سے جانا جاتا ہے لیکن یہی اصطلاح انڈونیشیا سے باہر دنیا کے دیگر علاقوں کے لیے بھی استعمال کی گئی ہے۔

جزائر ملوک
جزائر ملوک کا نقشہ

ان جزائر کا نام عربی لفظ جزیرۃ الملوک سے نکلا ہے جو عربی تاجروں نے اس علاقے کے جزائر کے لیے استعمال کیا جو بعد ازاں تبدیل ہو کر ملوکو بن گیا۔ انڈونیشیا کی آزادی سے لے کر 1999ء تک جزائر ملوکو واحد صوبہ تھے، جس کے بعد انھیں شمالی ملوکو اور ملوکو نام کے دو صوبوں میں تقسیم کر دیا گیا۔

ملوک کے بیشتر جزائر پہاڑی ہیں، جبکہ متعدد تو متحرک آتش فشانوں پر واقع ہیں۔ مرطوب موسم کے حامل ان جزائر میں چاول کے ساتھ لونگ و دیگر مصالحہ جات پیدا ہوتے ہیں۔

شمالی ملوکو کی بیشترآبادی مسلمان ہے اور اس کا دار الحکومت تارنیت ہے جبکہ ملوکو صوبے میں مسیحی آبادی بھی کافی ہے۔ 1999ء سے 2002ء کے دوران مسلم مسیحی فسادات میں ہزاروں افراد قتل اور تقریباً 5 لاکھ افراد بے گھر ہوئے۔

حوالہ جات

Tags:

انڈونیشیاجزائر مالوکومجموعہ الجزائرمشرقی تیمورمصالحہ جزائرنیو گنیچینیورپ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فراق گورکھپوریقیاسبرطانوی ہند کی تاریخآئین ہند میں مذکور بنیادی حقوق، رہنما اصول اور بنیادی فرائضکوسصلیبی جنگیںسورہ الانبیاءآل انڈیا مسلم لیگداؤد (اسلام)محمد بن عبد اللہسورہ الطلاقسفر نامہیونساجماع (فقہی اصطلاح)محمد بن ادریس شافعیگلگت بلتستانبلھے شاہخواجہ غلام فریدپاکستان تحریک انصافایہام گوئیسودکابینہ پاکستانلغوی معنیگرو نانکپنجاب، پاکستانظہیر الدین محمد بابرسرمایہ داری نظاماقبال کا تصور عقل و عشقآئین پاکستان 1956ءمسجد نبویفحش فلمعربی زبانفیصل آبادفیثاغورثغزوہ خندقاسماعیل (اسلام)سراج اورنگ آبادینماز اشراقحنفیغزوہ بنی قریظہمہرمحمد حسین آزادعدت طلاقتحریک پاکستانمعن بن عیسیحسرت موہانی کی شاعریبنو قریظہتوراتحجر اسودموسی بن اسماعیل تبوذکیطارق بن زیاددجالبہادر شاہ ظفرایمان بالرسالتاسلام میں زنا کی سزاموبائل فوننوح (اسلام)شعیباسم مصدراذانمرزا فرحت اللہ بیگابو الاعلی مودودیزمینجزاک اللہیاجوج اور ماجوجمتضاد الفاظبنو نضیرزرتشتیتابو عبیدہ بن جراحجانوروں کے ناموں کی فہرستفورٹ ولیم کالجسعد بن ابی وقاصسلطان باہوبازنطینی سلطنتفقہ حنفی کی کتابیںوہابیتحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںپاکستانی روپیہ🡆 More