جاوی (ꦧꦱꦗꦮ، باسا جاوا، عام بول چال میں ꦕꦫꦗꦮ، چرا جاوا) جاوی قوم کی زبان ہے، جو انڈونیشیا میں جزیرہ جاوا کے مشرقی اور وسطی حصوں میں آباد ہیں۔ جاوی زبان کے کچھ متکلمین مغربی جاوا کے شمالی ساحلی کناروں میں بھی ہیں۔ یہ 98 ملین سے زائد افراد کی مقامی زبان ہے (انڈونیشیا کی مجموعی آبادی کے 42٪ سے زائد)۔
| ||||
---|---|---|---|---|
ذاتی نام | (جاوی میں: Basa Jawa) (جاوی میں: Jawa) | |||
متکلمین | ||||
کتابت | لاطینی حروفِ تہجی ، پیگون حروف تہجی | |||
آیزو 639-1 | jv | |||
آیزو 639-2 | jav | |||
آیزو 639-3 | jav | |||
درستی - ترمیم |
جاوی آسٹرونیشیائی زبانوں میں سے ایک ہے، لیکن یہ خاص طور پر دیگر زبانوں سے قریب تر نہیں اور اس کی زمرہ بندی کر پانا خاصا مشکل ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article جاوی زبان, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.