تمثیل

تمثیل سے ایسا اندازِ تحریر مراد ہے جس میں تشبیہات و استعارات سے کام لیا جاتا ہے۔ اس میں موضوع پر براہ راست بحث کرنے کی بجائے اسے تخیلی اور تصوراتی کرداروں، روزمرہ کے مسائل حیات اور انسان کے عقائد و تجربا ت سے ہوتا ہے۔ عموماً اسے کسی خاص روحانی یا اخلاقی مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ جانسن کے لفظوں میں تمثیل سے مراد ایسا انداز بیان ہے جس میں اکثر غیر ذی روح اور غیر ذی عقل اشیاءکو جاندار بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ اور ان باتوں یا افسانوں کی مدد سے انسان کے اخلاق و جذبات کاتزکیہ و اصلاح کا سامان فراہم کیا جاتا ہے۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تراویحکمانڈر ان چیف (پاک فوج)تشبیہٹیلی ویژنكاتبين وحیموہن داس گاندھیمجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندیپاک فوجمحمد حنیف جالندھریرسولالحجراتجہادبدرپاکستان کی یونین کونسلیںیہودیتغالب کی شاعریمحبتبرطانوی ہند کی تاریخآنگنواجبایرانبلھے شاہبدخشاں زلزلہ 2023ءمسجدام سلمہمذکر اور مونثکویتجمہوریتحلقہ ارباب ذوقمغلیہ سلطنتآئی سی سی ریفریز ایلیٹ پینلجنگ یرموکحرفشملہ وفدابو عیسیٰ محمد ترمذیدعوت اسلامیائمہ اربعہحقوق العبادکرشن چندرتقویمنظیر اکبر آبادیاختر شیرانیخیبر پختونخوامرفوع (اصطلاح حدیث)موبائل فونابن سیناصفیہ بنت حیی بن اخطبانتظار حسینتنقیدپاک چین اقتصادی راہدارییمین غموسبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیسکھ متبھگت سنگھعیسی ابن مریمضماریہ قبطیہپشتو زبانحقنہکشتی نوحاشرف علی تھانویمہرقتل علی ابن ابی طالبابو حنیفہدبستان لکھنؤمرثیہ کے اجزانیرنگ خیالقوم عادمعاشرہکیندرا لستارکان نماز - واجبات اور سنتیںانڈین نیشنل کانگریساصطلاحات حدیثایئربورن ایئرپارکاندلس🡆 More