بینجمن لسٹ

بینجمن لسٹ(پیدائش:11 جنوری 1968ء)، ایک جرمن کیمیا دان ہیں جو میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار کول ریسرچ کے ڈائریکٹرز ہیں اور کولون یونیورسٹی میں نامیاتی کیمیا کے پروفیسر ہیں۔ انھوں نے آرگنوکیٹالیسس کو مشترکہ طور پر تیار کیا،جو کیمیائی رد عمل کو تیز کرنے اور انھیں زیادہ موثر بنانے کا ایک طریقہ ہے۔ انھوں نے کیمسٹری میں 2021ء کا نوبل انعام ڈیوڈ میک ملن کے ساتھ غیر متناسب آرگنوکیٹالیسس کی ترقی کے لیےحاصل کیا۔ بینجمن لسٹ،فرینکفرٹ میں سائنس دانوں اور فنکاروں کے ایک اعلیٰ متوسط طبقے کے خاندان میں پیدا ہوئے وہ ماہر امراض قلب فرانز والہارڈ کے پڑپوتے اور کیمیا دان جیکب والہارڈ کے دوسرے پڑپوتے ہیں۔ ان کی خالہ، طب میں 1995ء کی نوبل انعام یافتہ کرسچئین نیوسلین-ولہارڈ ہیں اور ان کی والدہ معمار ہیڈی لسٹ کی بہن ہیں۔ تین سال کی عمر میں بینجمن لسٹ کے والدین نے طلاق لے لی تھی۔

بینجمن لسٹ
(جرمنی میں: Benjamin List ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بینجمن لسٹ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 جنوری 1968ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فرینکفرٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بینجمن لسٹ جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی فری یونیورسٹی آف برلن
گوئٹے یونیورسٹی فرینکفرٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹریٹ   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کیمیادان ،  استاد جامعہ ،  سائنس دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل کیمیا ،  نامیاتی کیمیا   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • Benjamin List on Nobelprize.org

Tags:

فرینکفرٹنامیاتی کیمیانوبل انعام برائے کیمیاکرسچئین نیوسلین-ولہارڈکولون یونیورسٹی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حیواناتموسیٰ اور خضراسلام میں زنا کی سزانوح (اسلام)طلحہ بن عبید اللہاجماع (فقہی اصطلاح)دوسری جنگ عظیمفہرست ممالک بلحاظ آبادیسیرت النبی (کتاب)چینحذیفہ بن یمانثمودآیت مباہلہعبد الملک بن مرواننواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریمتضاد الفاظفلممسجد اقصٰیسامراجیتعدت طلاقایرانڈپٹی نذیر احمدانارکلیمثنویوفد نجرانپاکستان تحریک انصافیوسف (اسلام)پاکستانی ثقافتابو طالب بن عبد المطلبقرآننظام شمسیولی دکنیمحمد مکہ میںخلافت عباسیہعرب میں بت پرستیاذانزندگی کا مقصداسلام اور سیاستکشتی نوحتحریک پاکستانتقویاخوت فاؤنڈیشنسودغزوہ بنی نضیرکامریڈقاروناسلام میں حیضعثمان بن عفاندو قومی نظریہایمان بالملائکہاحمد ندیم قاسمیتاریخ اعوانصنعت مراعاة النظیرہند بنت عتبہقافیہرجمسورہ یٰستوحیدبہادر شاہ ظفرناول کے اجزائے ترکیبیبیعت عقبہفعلاصناف ادببچوں کی نشوونمازچگیخالد بن ولیدخودی (اقبال)نماز استسقاءصحاح ستہحلیمہ سعدیہام سلمہنظریہ پاکستانہیکل سلیمانیمنطقشق القمربھارتی روپیہمرثیہاقسام حج🡆 More