بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا

بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا یا بیجنگ کیپٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ (انگریزی: Beijing Capital International Airport) (چینی: 北京首都国际机场) بیجنگ کا بنیادی بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ بیجنگ کے شہر کے مرکز کے شمال مشرق میں 32 کلومیٹر (20 میل) کے فاصلے پر ضلع چیاویانگ کے ایک محصورہ میں واقع ہے۔ اس محصورہ علاقے کے ارد گرد ضلع شونیئی واقع ہے۔ ہوائی اڈا ایک حکومتی کمپنی بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا کمپنی لمیٹڈ کی ملکیت ہے اور اسی کے زیر انتظام بھی ہے۔ اس کا آیاٹا ایئرپورٹ کوڈ پی ای کے (PEK) ہے جو شہر کے سابقہ نام پیکنگ کے نام کی وجہ سے ہے۔

بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا
Beijing Capital International Airport

北京首都国际机场
بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
عاملبیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا کمپنی لمیٹڈ
خدمتبیجنگ
محل وقوعچیاویانگ ضلع، بیجنگشونیئی ضلع
مرکز برائے
فوکس شہر برائے
بلندی سطح سمندر سے116 فٹ / 35 میٹر
متناسقات40°04′21″N 116°35′51″E / 40.07250°N 116.59750°E / 40.07250; 116.59750
ویب سائٹen.bcia.com.cn
نقشہs
سی اے اے سی ایئرپورٹ چارٹ
سی اے اے سی ایئرپورٹ چارٹ
PEK is located in بیجنگ
PEK
PEK
PEK is located in چین
PEK
PEK
PEK is located in ایشیا
PEK
PEK
PEK is located in زمین
PEK
PEK
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
18L/36R 3,810 12,500 اسفالٹ
18R/36L 3,445 11,302 اسفالٹ
01/19 3,810 12,500 کنکریٹ
اعداد و شمار (2018)
مسافر100,980,000
ہوائی جہاز نقل و حرکت606,086
کارگو کے ٹن1,831,167
اقتصادی اور سماجی اثر$6.5 بلین & 571.7 ہزار
Statistics from Airports Council International، China's busiest airports by passenger traffic

گذشتہ دہائی میں بیجنگ کیپٹل کا بطور مصروف ترین ہوائی اڈوں کی درجہ بندی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ 2009ء میں مسافر نقل و حمل اور مجموعی ٹریفک نقل و حرکت کے لحاظ سے یہ ایشیا کا مصروف ترین ہوائی اڈا بن گیا تھا۔ 2010ء سے مسافر نقل و حمل کے لحاظ سے یہ دنیا کا دوسرا مصروف ترین ہوائی اڈا ہے۔

ہوائی اڈے پر 557،167 طیاروں کی نقل و حمل پر درج (اڑان اور لینڈنگ) کی گئی جس کے مطابق 2012ء میں یہ دنیا کا چھٹا مصروف ترین ہوائی اڈا تھا۔ کارگو نقل و حمل کے لحاظ سے بھی بیجنگ ہوائی اڈے نے بہت تیزی سے ترقی کی ہے۔ 2012ء میں کارگو نقل و حمل کے لحاظ سے ہوائی اڈا دنیا کا تیرھواں مصروف ترین ہوائی اڈا بنا گیا تھا جہاں 1،787،027 ٹن سامان کی نقل و حمل ہوئی۔

تاریخ

بیجنگ ہوائی اڈے کا افتتاح 2 مارچ 1958ء کو ہوا۔ ہوائی اڈے کی ایک چھوٹا سی ٹرمینل عمارت تھی جو آج بھی موجود ہے تاہم اب یہ وی آئی پی اور چارٹر پروازوں کے استعمال کی جاتی ہے۔ 1 جنوری 1980ء کو ایک نیا "ٹرمینل 1" کھولا گیا جس کا رنک رنگ سبز ہے۔ اس میں 10 سے 12 طیاروں کے لیے گودیاں موجود ہیں۔ یہ ٹرمینل 1950ء کے دہائی میں بننے والے ٹرمینل سے کافی بڑا تھا تاہم 1990ء کی دہائی کے وسط میں یہ ناکافی ہو گیا۔ 1999ء آخر میں عوامی جمہوریہ چین کے بانی کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر ہوائی اڈے نے توسیع کی گئی اور نئے "ٹرمینل 2" کا افتتاح کیا گیا۔ 2007ء میں توسیع کا ایک نیا دور شروع ہوا۔ 29 اکتوبر 2007ء کو پہلے سے موجود دو رن ویز کی بھیڑ کو کم کرنے کے لیے تیسرے رن وے کا افتتاح کیا گیا۔ فروری 2008ء میں بیجنگ اولمپکس کے موقع ہر "ٹرمینل 3" مکمل کیا گیا۔

چین اور بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈے کی پہلی بین الاقوامی پرواز اسلام آباد سے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی تھی۔

شماریات

نقل و حمل بلحاظ سال
مسافر گزشتی سال کے مقابلے میں بندیلی نقل و حرکت کارگو
(ٹن)
2007 53,611,747 399,209 1,416,211.3
2008 55,938,136 بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا 4.3% 429,646 1,367,710.3
2009 65,375,095 بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا 16.9% 487,918 1,475,656.8
2010 73,948,114 بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا 13.1% 517,585 1,551,471.6
2011 78,674,513 بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا 6.4% 533,166 1,640,231.8
2012 81,929,359 بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا 4.1% 557,167 1,787,027
2013 83,712,355 بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا 2.2% 567,759 1,843,681
2014 86,128,313 بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا 2.9% 581,952 1,848,251
2015 89,900,000 بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا 4.4% 594,785 1,843,543
2016 94,393,000 بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا 5.6% 606,086 1,831,167
2017 95,786,296 بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا 1.5% 597,259 2,029,583

تصاویر

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا تاریخبیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا شماریاتبیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا تصاویربیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا مزید دیکھیےبیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا حوالہ جاتبیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈاانٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن ایئرپورٹ کوڈانگریزیبیجنگبیجنگ کیپٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹبین الاقوامیبین الاقوامی ہوائی اڈاشونیئی ضلعپیکنگچیاویانگ ضلع، بیجنگچینی زبانہوائی اڈا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

گوتم بدھفہرست پاکستان کے دریاغسل (اسلام)بارہ امامتقسیم بنگالبشر بن حکمغالب کے خطوطمیثاق لکھنؤعرب قبل از اسلامعباس بن علیانشائیہتاریخ ہنداجتہادجنگ جملعبد اللہ بن عمرلیاقت علی خاناردو ناول نگاروں کی فہرستظہیر الدین محمد بابرغزوہ احدبدھ متجنگ آزادی ہند 1857ءیعقوب (اسلام)بادشاہی مسجدمحمد بن قاسماجزائے جملہاسم علموزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)معاذ بن جبلبنو قریظہحجر اسودعثمان بن عفانمال فےعبد المطلبابراہیم (اسلام)اسلام اور یہودیتعلم تاریخسورہ المنافقونکھوکھراسلامی تقویممسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردورفع الیدینتعلیمعراقخارجیپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستاندلسقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستام سلمہنسب محمد بن عبد اللہاسم صفت کی اقسامہابیل و قابیلبیعت الرضوانبابر اعظمحلف الفضولعبد العلیم فاروقیخلیج فارس کا سیلاب 2024ءقلعہ لاہورزبانداستانسود (ربا)خاکہ نگاریقیامتقافیہالحادعلم تجویدعبد الرحمن بن عوفنظام الدین الشاشىبدرردیفسفر نامہجنگ یرموک2007ءرابطہ عالم اسلامیاسلام میں جماعمیراجیاسرائیلفورٹ ولیم کالج🡆 More